تازہ ترین 
< >
rss

 محمد یوسف انجم

باکسر محمد وسیم کا پیرس اولمپکس میں حصہ لینے کا اعلان

پاکستان کی نمائندگی کے لیے فیڈریشن کو اپنی رضامندی ظاہر کردی ہے، محمد وسیم

December 6, 2021

شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کا کپتان بننے پر رضامند

کپتانی ایک اعزاز ہے، لاہور قلندرز کے لیے ہر میچ میں پرفارمنس دینے کی ہمیشہ کوشش کرتا ہوں، شاہین شاہ آفریدی

December 3, 2021

اعصام کی ثانیہ مرزا کو مکسڈ ڈبلز میں پارٹنر بننے کی آفر

ثانیہ سے کہا ہےکہ ہم دونوں مسکڈ ڈبلز مقابلوں میں ایک جوڑی بن کر حصہ لے سکتے ہیں، اعصام

December 2, 2021

پاکستان نے امریکہ کو دو کے مقابلے میں 18 گول سے ہرادیا

کپتان رانا وحید اور ابوذر نے ہیٹ ٹرکس کیں۔

November 30, 2021

پیٹ کمنز آسٹریلیا کے کپتان مقرر، ٹم پین کا بریک لینےکا فیصلہ

اسٹیو اسمتھ ان کے نائب ہوں گے ۔

November 26, 2021

بنگلا دیش کیخلاف توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کرسکا، بابراعظم کا اعتراف

کوشش کریں گے کہ ٹیسٹ سیریز میں کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھ کر یہ سیرہز بھی اپنےنام کریں، بابراعظم

November 23, 2021

حسن علی کو غلطی کا اعتراف کیوں کرنا پڑا؟

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حسن علی آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

November 20, 2021

محمد عامر بھی کورونا کا شکار، ٹی ٹین لیگ سے دستبردار

دبئی جاکرسری لنکا پریمیئر لیگ کی تیاری کروں گا، محمد عامر

November 18, 2021

قومی ہاکی ٹیم کے لیےغیر ملکی کوچ  کی تقرری ہوگی

ہاکی فیڈریشن حکام نے معروف کوچ سیگفڈ ایکمین سے رابطہ کرلیا

November 17, 2021

کرکٹ میچ کے دوران ایک اور کرکٹر کا انتقال

ریسکو حکام نے ابتدائی طبی امداد دی مگر وقاص خالد جانبر نہ ہوسکے

November 15, 2021
21