تازہ ترین 
< >
rss

 محمد یوسف انجم

پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان اور ملائیشیا کا آخری پول میچ 3-3 گول سے برابر رہا، سیمی فائنل میں جرمنی سے مقابلہ ہوگا

January 19, 2024

مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے

تینوں غیر ملکی کوچز کو نومبر 2023 میں انکے رول میں تبدیلی کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے

January 18, 2024

پیرس اولمپکس کوالیفائر؛ قومی ہاکی ٹیم کیلئے خصوصی گرانٹ کا اعلان

ایونٹ رواں ماہ 15 جنوری سے عمان میں کھیلا جائے گا

January 10, 2024

پاکستانی شوٹرز نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایک اور میڈل جیت لیا

ایک روز قبل کشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیت کر پیرس اولمپکس 2024 میں براہ راست کوالیفائی کیا تھا

January 9, 2024

کراچی کے 14 سالہ حسنین اختر نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن بن گئے

فائنل میں پنجاب کے محمد اسلم شکست کھاگئے

January 8, 2024

ہائی پرفارمنس کوچ نے احمد شہزاد سے متعلق اہم انکشاف کردیا

کیویز کے خلاف سیریز میں ہمارے پلئیرز بہتر کھیلتے دیکھائی دیں گے، یاسر عرفات

January 2, 2024

فخر زمان نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

ٹیسٹ کرکٹ ہی حقیقی کرکٹ ہے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کو تیار ہوں، اوپنر بیٹر

January 1, 2024

پیرس اولمپکس؛ پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا

فیڈریشن کی صدارت کیلئے دو اعلیٰ عہدیداروں میں جنگ چھڑ گئی

December 30, 2023

ٹینس اسٹار اعصام الحق کا فیڈریشن کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

موجودہ صدر نے اگلی بار صدارت کا امیدوار بننے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی

December 29, 2023

احسان اللہ نے کرکٹ میں جلد واپسی کا عزم ظاہر کردیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 160کی رفتار سے بولنگ کرنے کا خواہاں ہوں، پیسر

December 23, 2023
7