تازہ ترین 
< >
rss

 عباس رضا

پی سی بی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی چھٹی کردی

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، بولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لیوڈن کےکنٹریکٹ میں بھی توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

August 7, 2019

شرجیل خان نے بحالی پروگرام میں شرکت کے لیے پی سی بی کو خط لکھ دیا

شرجیل خان پر پابندی کی مدت 10 اگست کو ختم ہو رہی ہے

August 6, 2019

قائداعظم ٹرافی کے میچز بھی مصنوعی روشنی میں کرانے کی تجویز زیرغور

فرسٹ کلاس کرکٹ کو صرف 6 صوبائی ٹیموں تک محدود رکھنے کے لیے منصوبہ بندی کی جارہی ہے

August 6, 2019

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تقرری کیلیے کمیٹی قائم

امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگا

August 6, 2019

پی ایس ایل میلہ پاکستان میں سجانے کے عزم کا اعادہ

بورڈ اورٹیم مالکان غیرملکی کرکٹرز کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرینگے، ایجنٹس سے بھی بات ہوگی۔

August 6, 2019

کرکٹ کمیٹی کے بوتل سے کون سا جن نکلے گا؟

شائقین کو مستقبل کے اہم فیصلوں کا انتظار 

August 4, 2019

حسن علی نے بھارتی لڑکی سے شادی کرنے کا اعلان کردیا

بھارتی لڑکی سے شادی کرنے جا رہاہوں اور اس حوالے سے چلنے والی خبریں بھی درست ہیں، حسن علی

August 2, 2019

انضمام کا بطور چیف سلیکٹر دور تلخ یادوں کے ساتھ ختم

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ زوال پذیر رہی، ٹیم پہلی سے ساتویں نمبر تک جا پہنچی

August 1, 2019

پاکستان کرکٹ کے مستقبل کی راہیں متعین کرنے کا وقت آگیا

غلط فیصلوں کا خمیازہ آئندہ ورلڈکپ میں بھگتنا پڑے گا

July 21, 2019

کوچ ولایتی ہو یا دیسی، پی سی بی تذبذب کا شکار

انگلش ایم ڈی گورے کی خدمات حاصل کرنے کے خواہاں ہیں

July 20, 2019
10