تازہ ترین 
< >
rss

 عباس رضا

دورۂ جنوبی افریقا کے لیے ٹریننگ کیمپ کا محفوظ انعقاد چیلنج بن گیا

وائرس سے بچاؤ کیلیے حفاظتی حصار تیار کرنے کی پلاننگ جاری، ڈاکٹر ریاض بائیو سیکیورٹی افسر مقرر

March 15, 2021

پی ایس ایل مکمل کرنے کا فیصلہ

بائیو سیکیورٹی میں غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت۔

March 14, 2021

شرجیل خان کی فٹنس کے معاملے میں پی سی بی کا یوٹرن

صرف یہی ایک معیار نہیں بالآخر کھلاڑی کو کرکٹ تو کھیلنا ہوتی ہے، وسیم خان

March 13, 2021

سخت گرمی کرکٹرز کے حوصلے آزمائے گی

1روز میں 2 مقابلے ہونے پر پہلے میں دھوپ کی تپش سے مسائل ہونگے۔

March 12, 2021

افریقن سفاری کیلیے ترکش میں تیر سجائے جانے لگے

ڈبل ٹورکیلیے بھاری بھرکم پاکستانی دستے کی رونمائی آج متوقع،حفیظ، عماد وسیم اور شاداب کی واپسی کا امکان روشن۔

March 10, 2021

ہائی پرفارمنس سینٹر: بائیوسیکیورٹی پرسوالیہ نشان موجود

کیمپ میں شامل کئی پلیئرز ٹریننگ کے بعدگھروں کو واپس جاتے رہے۔

March 9, 2021

پی ایس ایل؛ شیڈول آئی پی ایل وانگلش ٹی 20 سے متصادم

مئی میں بھارتی لیگ عروج پر ہوگی،بلاسٹ کپ کا قرنطینہ شروع ہوجائیگا۔

March 8, 2021

شاہین شاہ کے والد نے بیٹے کیلیے آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگ لیا

بچے ابھی کم عمر ہیں، دو سال بعد کوئی رسم ادا کی جائے گی، ذرائع

March 7, 2021

پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے پر سابق کرکٹرز غم سے چور

وزیراعظم تحقیقات کرائیں،ملکی ساکھ خراب ہوئی، لوگوں کی زندگیوں اورپاکستان کی عزت سے کھلواڑ کیا گیا،شعیب اختر

March 6, 2021

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا احسان مانی اور وسیم خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ان دونوں آفیشلز کی غفلت سے پی ایس ایل ادھورا رہ گیا اور دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی، کمیٹی

March 4, 2021
20