تازہ ترین 
< >
rss

 خبر نگار

گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 3.57فیصد اضافہ

11اشیا سستی اور21 کے نرخ مستحکم رہے جب کہ 35ہزار سے زائد آمدنی والا طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا

April 25, 2016

کاٹن سیزن ختم ہونے پر کپاس کی پیداوار97.7لاکھ گانٹھ تک محدود

سیزن کے آغاز پر حکومت نے کپاس کا پیداواری ہدف 1کروڑ54 لاکھ 89 ہزار گانٹھ مقرر کیا تھا

April 19, 2016

یکم اپریل تک97لاکھ62ہزار گانٹھ کپاس کی فیکٹریوں میں برآمد

یکم اپریل تک فیکٹریوں میں آنے والی کپاس سے 97 لاکھ 56ہزار753گانٹھ روئی تیار کی گئی

April 4, 2016

سندھ میں کاٹن سیزن کا اختتام ؛ کپاس کی ملکی پیداوار1کروڑ گانٹھ بھی نہ ہوسکی

یکم تا15مارچ صرف پنجاب کی ملز میں محدود پھٹی آئی، مجموعی پیداوار97 لاکھ 48 ہزارگانٹھ ہوسکی

March 19, 2016

کپاس کی پیداوار 97.27 لاکھ گانٹھ تک پہنچ سکی

کپاس کی پیداوار گزشتہ سال سے34فیصدکم، پنجاب میں پیداوار1 کروڑ7لاکھ سے59 لاکھ 61 ہزاربیلزرہ گئی۔

March 4, 2016

کاٹن سیزن کااختتام قریب، پیداوار97 لاکھ گانٹھ تک محدود

گزشتہ سال سے49 لاکھ بیلزکم،پنجاب کی پیداوار44.29 فیصد کم ہوگئی

February 19, 2016

کپاس کی پیداوار33.5فیصدگھٹ کرپونے95لاکھ تک محدود

15جنوری تک پنجاب44.5اورسندھ کی پیداوارساڑھے4فیصدگھٹ گئی،پی سی جی اے

January 20, 2016

کپاس کی پیداوار1کروڑ گانٹھ تک بھی نہ پہنچ سکی

یکم جنوری تک سب سے پیداوار ضلع سانگھڑ میں 13 لاکھ 29 ہزار 752 گانٹھ ریکارڈ کی گئی، اعدادوشمار

January 5, 2016

کپاس کی پیداوار میں 42 لاکھ گانٹھ کمی سے 200 ارب نقصان ہوا

کپاس کی پیداوار میں کمی معیشت پر کاری ضرب لگانے کے مترادف ہے

December 19, 2015

کپاس کی پیداوا ریکم اکتوبرتک25.68 فیصدگھٹ گئی

یکم اکتوبر تک جنرز کے پاس غیر فروخت شدہ اسٹاک 6 لاکھ 30 ہزار 235 گانٹھ کپاس اور روئی موجود ہے۔

October 4, 2015
10