تازہ ترین 
< >
rss

 خبر نگار

ٹرین حادثہ تخریب کاری کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے، وزیر ریلوے

جب میں صبح سوکر بیدار ہوا تو دعا کی کوئی حادثہ نہ ہو لیکن حادثہ رونما ہوگیا

August 6, 2023

صنم ماروی نے اپنے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کرلی

مارچ میں صنم ماروی نے خبیب قریشی سے بھی خلع کا دعوی فائل کیا تھا

July 23, 2023

گلوکارعارف لوہار کو لائف ٹائم کلچرل ایوارڈ سے نواز دیا گیا

آغا قیصر عباس، افتخار ٹھاکر، طاہر پرویز مہدی، ریاض خان کو بھی ایشیئن ایوارڈز سے نوازا گیا

July 12, 2023

لاہور میں بارش کے باعث چھت گرنے سے میاں بیوی اور بچہ جاں بحق

افسوسناک واقعہ ریلوے فیض باغ کالونی میں پیش آیا، مرحوم مرد ریلوے میں بطور واٹر مین ملازم تھا

July 5, 2023

پنجاب میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کیلیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

خواہش مند فنکار محکمہ اطلاعات وثقافت کی ایپ ”فنکار‘‘ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنا اندراج کرواسکتے ہیں

July 4, 2023

ریلوے پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، تین ملزمان گرفتار

شاہجہاں، عزیزاللہ اور رومل کے سامان کی تلاشی پر چرس کے 7 پیکٹ برآمد ہوئے، پولیس

June 23, 2023

سائرہ پیٹر نے ترکی میں مولانا رومی کی قوالی کی ریکارڈنگ مکمل کرلی

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ نے صوفیانہ کلام کو مولانا رومی کے مزار کے سامنے ریکارڈ کرایا

June 14, 2023

ٹرینوں میں مسافروں کو نشہ آور چیزیں کھلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار

ملزم عقیل بلال علامہ اقبال ایکسپریس میں 2 مسافروں کو نشہ آور چیز کھلا کر ان کے موبائل فون اور نقدی لے کر فرارہوگیا تھا

May 31, 2023

انضمام الحق نے ’’ڈیٹا بیس‘‘ سلیکشن کو مسترد کردیا

کرکٹرز کا انتخاب میدان میں ہونا چاہیے،ملکی کوچز کو نظر انداز کرنا درست نہیں

May 24, 2023

پختونخوا اسمبلی بحال کرنے کیلیے پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

اسمبلی تحلیل کرنے کے آرڈر کو غیر قانونی قرار دیا جائے، درخواست گزار

May 20, 2023
2