تازہ ترین 
< >
rss

 خبر نگار

وارث بیگ کا بیٹا بھی گلوکاری کی دنیا میں، دو گانے ریلیز کردیے

ایک گانا اردو دوسرا گانا انگریزی میں ریلیز، تقریب میں گورنر پنجاب، استاد راحت فتح، شفقت علی، معمر رانا، صاحبہ کی شرکت

November 12, 2020

سرگودھا میں پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی داماد اور اس کے بھائی کو قتل کرادیا

اقبال گاڑہ نے اجرتی قاتلوں کے اعتراف کے بعد گرفتاری دے دی

September 16, 2020

پشاور بس ٹرمینل کی نیلامی پر خیبرپختونخوا حکومت سے جواب طلب

کس قانون کے تحت بس اڈہ نیلام کیا گیا ہے، پشاور ہائیکورٹ کا استفسار

September 15, 2020

پشاورمیں دھماکہ، بھتہ طلب کرنے والوں کو 75سال قید کی سزا

سزا پوری ہونے کے بعد چاروں مجرموں کوملک بدر کرنیکا حکم،

July 5, 2020

اعتکاف میں بیٹھے دو افراد پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

عشا کی نماز کے بعد ملزمان نے مسجد میں گھس کر دونوں افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

June 3, 2019

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے دوبارہ حلف لینے کےلئے درخواست دائر

چیف جسٹس سے صدر عارف علوی نے حلف لیا لیکن وہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر غیر جانبدار نہیں رہے، درخواست گزار

February 1, 2019

عمران خان ان فارم، پی پی، ن لیگ اور ق لیگ کی مزید وکٹیں اڑا دیں

پشاور سے پی پی کے اسد گلزار،پنڈی سے ن لیگی شہریار ریاض اور قصور سے وقاص موکل کی شمولیت

May 5, 2018

کپاس کا سیزن ختم؛ پیداوار 1 کروڑ 16 لاکھ گانٹھ تک پہنچ گئی

پنجاب73لاکھ 28ہزار،سندھ میں پیداوار42لاکھ 53ہزارگانٹھ رہی، ٹیکسٹائل سیکٹر نے 1.11کروڑبیلزخریدیں،2.16لاکھ ایکسپورٹ

May 4, 2018

بین الصوبائی گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز

عارف حسن نے افتتاح کیا‘ خالد نور نے مشعل روشن کی‘ شاندار آتشبازی، علاقائی رقص۔

March 19, 2018

پنجاب پولیس میں اصلاحات کیلیے نیا نظام رائج کرنے کی تیاریاں مکمل

پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ کو پانچ مختلف گروپوں میں تقسیم کرکے سمسٹر سسٹم متعارف کرانے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔

February 17, 2018
8