- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
خبر نگار
آج 100 اور 1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہوگی
انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی ملتان میں ہو گی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے ہے۔
کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 14 لاکھ گانٹھ سے تجاوز کر گئی
یکم فروری تک8لاکھ گانٹھ اضافہ،پنجاب کی فصل5فیصدبہتر،سندھ میں پیداوار 12 فیصدبڑھی،کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
ایف بی آر، نظرثانی شدہ ہدف میں121ارب کاریونیوخسارہ
مالی سال 2016-17 کیلیے3521 ارب روپے کا ہدف مقرر، 3400ارب وصول کیے جاسکے
عید تعطیلات شروع، متعدد بینکوں کی اے ٹی ایمز خراب
اسٹیٹ بینک کے واضح احکامات کے باوجود بینک کارکردگی بہتر نہیں بنا سکے، صارفین پریشان
بینک 3 جولائی کو بند رہیں گے
بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئے نوٹوں کا اجرا بند
ایس ایم ایس کرنے والوں کومخصوص تعدادتک پہنچنے پر اجرا بند ہونے کا پیغام مل رہاہے
کاٹن سیزن 2016-17 روئی کی پیداوار9.8 فیصد بڑھ کر1.07 کروڑ گانٹھ تک پہنچ گئی
پنجاب میں پیداوار15.6 فیصد بڑھ کر69 لاکھ41 ہزار، سندھ کی معمولی اضافے سے 37 لاکھ87 ہزار بیلزرہی
قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے تبدیلی مذہب کے خلاف اقلیتی رکن کابل مسترد کردیا
زبردستی مذہب کی تبدیلی قانوناً اور اخلاقاً جرم ،ایسے واقعے کاازخودنوٹس لیں گے، چیئرمین کمیٹی
سری لنکاسے3جہازلینے کیلیے پی آئی اے نے معاہدہ کرلیا
یہ ایئرکرافٹ بلکل نئے ہیں جو پی آئی اے پریمیئر سروس کیلیے استعمال کیے جائیں گے
مہنگائی کی شرح گزشتہ ہفتے میں 3.13 فیصد بڑھ گئی
چینی، دالیں، چھوٹا گوشت، خوردنی تیل سمیت 13 اشیا مہنگی، ٹماٹر، لہسن، پیازسمیت 11سستی