تازہ ترین 
< >
rss

 ساجد بجیر

پیاسا صحرائے تھر، آراوپلانٹ بند، 10 لاکھ نفوس پانی کوترس گئے

کڑوا اور آلودہ پانی پینے پر مجبور،خواتین اور بچے مٹکے اٹھائے تپتی دھوپ میں پانی کیلیے مارے مارے پھرنے لگے

April 24, 2020

2019ء میں تھر کا قحط 831 بچوں کو نگل گیا

بھوک اور قرضوں سے تنگ 89 افراد نے خود کشی کرلی، حکومتی وعدے پورے نہ ہو سکے

January 1, 2020

تھرپارکر میں بچوں کو تعلیم دینے کے ساتھ موروں سے محبت کرنے والا استاد

موروں کی خدمت سے خوشی ملتی ہے لیکن روزانہ 5 کلوگندم کا بندوبست مشکل ہے، پرائمری ٹیچر

February 12, 2019

وزیر داخلہ احسن اقبال کا تھرپارکر میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان

آج مجھے تھر میں آکے انقلاب اور تبدیلی کو دیکھنے کا موقع ملا ہے، وفاقی وزیر

December 23, 2017

پولیوکا شکار حلیماں نے معذوری کوطاقت بنالیا

ایک سال کی عمرمیں موذی مرض میں مبتلاہونے والی بچی نے مشکلات کے باوجودتعلیم حاصل کی

March 1, 2015

ایم کیو ایم سے اب کوئی سودے بازی نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ

ہم نے بڑی کوشش کی کہ ایم کیو ایم ہمارے ساتھ چلے لیکن اس نے ایک بات بھی نہ مانی، قائم علی شاہ

October 27, 2014

تھر میں متاثرین قحط کومفت گندم دے رہے ہیں، قائم علی شاہ

ایک ہفتے میں ملازمتوں پر پابندی ہٹادی جائے گی، تھرکے لوگوں کو ترجیح دیں گے، وزیراعلی سندھ

September 8, 2014

این اے 230 میں ووٹرز کی حاضری کی تجویز دی تھی، ریٹرننگ افسر

ریٹرننگ افسر نے انتخابات سے قبل انتخابات شفاف بنانےکےسلسلے میں الیکشن کمیشن و چیف جسٹس کو سفارشات پر مشتمل خط لکھا تھا

August 26, 2014

تھرپارکر میں قحط کی تباہ کاریاں جاری، 24 گھنٹوں میں7 بچے جاں بحق

بچوں کو حیدرآباد منتقل کرنیکا سلسلہ جاری، بچے اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ دیتے ہیں، ورثا

May 17, 2014

تھر میں بھوک و بدحالی سے 4 بچوں سمیت مزید 5 افراد جاں بحق

حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے بھیجے جانیوالے خوراک کے پیکٹ ابھی تک سرکاری گوداموں میں سڑ رہے ہیں۔

April 2, 2014
1