تازہ ترین 
< >
rss

 اوریا مقبول جان

چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر

30کروڑ ڈالر خرچ کرو،شاندارمیڈیا کےذریعے پراپیگنڈہ کرو، لوگوں کو صرف چند گھنٹوں کےلیے بےوقوف بنائوکہ تم ہی اصل حاکم ہو۔

November 23, 2014

اُس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

دنیا بھرکا مزاحمتی ادب اسی غم وغصےسےبھرا ہوا ہے اور یہ وہ ادب ہےجو دنیا بھرمیں تبدیلی اورانقلاب کاراستہ متعین کرتا ہے۔

November 21, 2014

تقسیم واضح ہو رہی ہے

پاک ہے وہ ذات جو لے گئی اپنے بندے کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک‘ وہ کہ ہم نے جس کے ماحول کو برکت دی ہے۔

November 16, 2014

حکومت، علمائے کرام، سول سوسائٹی، میڈیا اور عدم برداشت

ترکی جس میں جمہوری نظام کا تسلسل 1951سے چلا آرہا ہے اور یہ سمجھا جا رہا تھا اب یہاں شدت پسندی کا خاتمہ ہو چکا۔

November 14, 2014

ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق

سرمایہ دارانہ نظام نے مسلمان گاہکوں کی ترغیب کے لیے ایمسٹرڈیم کے بازار حسن میں’’حلال طوائفوں‘‘ کا بھی اشتہار شایع کیا۔

November 9, 2014

اقامتِ دین، جمہوریت اور مذہبی جماعتوں کا المیہ (2)

تعجب کی با ت یہ ہے کہ لادینیت اور سیکولرزم کے اس طوفان میں نوجوانوں کی ایک کثیرتعداد اسلام کی جانب بھی راغب ہو رہی ہے۔

November 7, 2014

اقامتِ دین‘ جمہوریت اور مذہبی جماعتوں کا المیہ (1)

ایک شریف،ایماندار اور نیک شخص کا ووٹ اورایک اسمگلر،ڈاکو،شراب خانہ،جواء خانہ اور ناچ گھرچلانے والےکا ووٹ برابرہوتا ہے۔

November 2, 2014

آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لیکر

چیف منسٹر بہار کا بیان تھا: نتائج کچھ بھی ہوں، میں بنگلہ دیش کے لیے اسلحہ فراہمی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔

October 31, 2014

خون خاک نشیناں (2)

پنجاب‘ خیبر پختونخوا اور سندھ کا کون سا علاقہ ہے جہاں سے لوگ نہ اٹھائے گئے اور پھر سالوں ان کا پتہ تک نہ چلا ہو۔

October 26, 2014

خونِ خاک نشیناں (1)

افغان مہاجر اسقدر محنتی تھے کہ وہ پورے بلوچستان میں ایک سستے مزدور کی حیثیت سے مقبول ہو گئے۔

October 24, 2014
25