تازہ ترین 
< >
rss

 اوریا مقبول جان

آگ گھروں تک آ پہنچی ہے

امت مسلمہ کوایک بار پھر کسی اوربنیاد پر تقسیم کیا جائے،ایک ایسی تقسیم اورتفریق کہ جس آگ کےشعلےصدیوں نہ بجھائےجا سکیں۔

October 20, 2014

دو میدانِ جنگ

مذاہب عیسایت اور یہودیت کے نزدیک میدانِ جنگ، بیت المقدس، یروشلم یا بیت اللحم اور اس کے گرد و نواح کے علاقے ہیں۔

October 17, 2014

یہ جنگ کون جیتے گا

دو ہزار سال پر محیط یہ دربدری‘ تشدد‘ قتل اور انسانیت سوز سلوک سے عبارت ہے۔

October 12, 2014

عالمی تجزیہ نگاروں کا مبلغ علم

حیرت اس بات کی ہے کہ وہ جودنیا بھرکے میڈیا پرعا لمی حالات و واقعات کے دریا میں غوطہ زن خود کوعظیم ماہرین خیال کرتے ہیں

October 9, 2014

تماشا دکھا کر مداری گیا

دنیا کی کسی پارلیمنٹ نے آج تک کئی ہفتے صرف اس بات پر بحث نہیں کی ہوگی کہ ان کے اپنے مفادات تباہ ہو رہے ہیں۔

October 6, 2014

سازشی تھیوریاں۔ خوف اور میڈیا

موجودہ تاریخ کے دو مواقع ایسے ہیں جب یہ سب کے سب ناکام ہوئے۔ پہلا انقلابِ ایران تھا ۔۔۔

October 3, 2014

خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمیؐ

دنیا کا کوئی آئین ایسا نہیں جس کی ہزاروں مختلف توجیہات نہ ہوں۔ ہر کسی کی اپنی توجیہہ ہوتی ہے لیکن وہ نافذ ہوتا ہے۔۔۔

September 29, 2014

اصطلاحات کا خوف

مغربی سانچے میں ڈھلا ہوا کوئی بھی نظام حکومت بنا لو اور اس کا نام اسلامی جمہوریہ رکھ لو ۔۔۔

September 26, 2014

اک ذرا صبر

پورے کا پورا نظام جس میں عدلیہ‘ انتظامیہ اور مقننہ شامل ہے صرف ایک شخص کی آمریت کے تحت ہے اور اس کے کنٹرول میں ہے...

September 22, 2014

تکبّر کے نشے میں ڈوبے ہوئے

یہ متکّبر لوگ بھی غضب کے ہیں۔ عام آدمیوں سے الگ تھلک اور ممتاز نظر آنے کا نشہ انھیں چین نہیں لینے دیتا ۔۔۔

September 19, 2014
26