تازہ ترین 
< >
rss

 رفیع اللہ میاں

وطن نوحہ کناں ہے

غارت گرتہذیب کے ہاتھوں میں وطن ہے، ہر سو مرے گھر آہ و بکا، رنج و محن ہے۔

September 24, 2014

سبز آگ کا شیدائی…

ان کا فن یہ ہے کہ انھوں نے اپنے دکھ کے کینوس کو اپنے انداز بیان، اپنے تخیّل کی بلند پروازی سے لامحدود وسعت عطا کی ہے

August 24, 2014

اک دشت ہے مکان سے میرے ملا ہوا۔۔۔

موسم کوئی بھی ہو، غزل اپنی بہار ضرور دکھاتی ہے۔ چھوٹے سے مصرعوں میں احساس اور تمنا کی اتنی شدت سمٹ آتی ہے کہ پس

July 18, 2014

ورق سفید ہے

میں اک صدی سے پریشاں ہوں۔ سوچتا ہوں۔ لہو سے لکھتے۔ مرے قلم میں سفیدی کہاں سے آئی ہے۔

June 28, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - لاکھوں میں تین

رقم کہاں گئی؟ بینک کس نے لوٹا؟ کیا انھیں پیشہ ور ڈکیتوں نے حیرت انگیز منصوبے کا حصہ بنالیا تھا، یا کچھ اور تھا؟

June 14, 2014

موت کے سوداگروں کا کھیل

عالمی بساط پردو خوں خوار جانورامن کو تار تار کررہے ہیں اور صاف نظرآرہا ہے کہ سرخ ریچھ پھر سے انگڑائی لے رہا ہے

April 26, 2014

نظم مجھے لکھتی ہے!…

شاعر خالص نظم لکھتا ہے، کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ وہ شاعری کی زبان استعمال کررہا ہے۔۔۔

April 25, 2014

بُک شیلف

نظیر کی شاعری میں مرصع الفاظ و تراکیب تو ہیں لیکن تصنع نہیں۔

April 20, 2014

وہ بھی ’کم بخت‘ ترا چاہنے والا نکلا …

لوگ کہتے ہیں کہ نظیر کی غزلوں میں بھی ان کی نظموں کا رنگ پایا جاتا ہے۔

April 5, 2014

بحث کی ضرورت ہے، ایک مکالمہ…

ریجل:میرے خیال میں امریکا اسدکے‘ نہتے عوام پرزہریلی گیس کے استعمال کے معاملے کونظراندازنہیں کرسکتا۔

September 6, 2013
5