تازہ ترین 
< >
rss

 انتظار حسین

رومانی گلیمر سے گالی تک

ارے ہم تو بقول شاعر یہ سوچ کر گھر میں مقید ہوگئے تھے کہ مارا چہ ازیں قصہ کہ گاؤ آمد و خر رفت۔

October 12, 2015

کچھ ڈاکٹر جاوید اقبال کے بارے میں

یہ فقرے ان کی خود نوشت ’اپنا گریباں چاک‘ سے نقل کیے گئے ہیں۔

October 9, 2015

اردو میں ترجمہ کے مسائل

ابھی ڈھائی تین ہفتے پہلے گجرات یونیورسٹی کی طرف سے ہمیں ایک سیمینار میں شرکت کی دعوت دی گئی

October 5, 2015

ہم بھی وہیں موجود تھے

آگے تو الیکٹرونک میڈیا کے نام اپنے یہاں بس پی ٹی وی ہی پی ٹی وی تھا۔

October 2, 2015

نماز عید پہروں کے بیچ

ہم نے جو مقام حج سے بارہ پتھر دور بیٹھے ہیں نماز عید اطمینان سے پڑھی اگرچہ پہرے میں پڑھی۔

September 28, 2015

عید ،بقر عید پہلے اور اب

بارے سلونی عید کا کچھ بیان ہو جائے۔ عید جو گزر گئی وہ میٹھی عید تھی۔

September 24, 2015

شاعری اور اچھے برے قارئین

بارے آموں کا کچھ بیاں ہو جائے۔ یعنی کچھ زبان و بیان کا بھی ذکر فکر ہو جائے۔

September 21, 2015

کچھ منٹو فلم کے بارے میں

فیض صاحب اور راشد صاحب کے سال جب ہم منا چکے تو پھر باری آئی منٹو سال کی

September 18, 2015

انقلابی عمل مگر کس قسم کا

اس وقت ہمارے ارد گرد اتنا کچھ ہو رہا ہے اور اتنی تیزی سے ہو رہا ہے کہ عقل گم ہے

September 14, 2015

اردو زبان نئے مرحلہ میں

ترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی۔ محترم چیف جسٹس جواد خواجہ کے منزل مقصود پر آتے آتے زمانہ بخیل ہو گیا

September 11, 2015
4