تازہ ترین 
< >
rss

 انتظار حسین

عمر عزیز کے 75 برس

اب ہمارے حیران ہونے کی باری تھی۔ یعنی پچھہتر برس کی۔ اس بی بی کو اتنی عجلت کیوں تھی۔

June 22, 2015

نئی یونیورسٹیوں میں نئے نئے گل پھول

ایک زمانہ وہ تھا کہ ہمیں پاکستان میں اس ایک علمی جنس کا، جسے یونیورسٹی کہتے ہیں، بہت توڑا نظر آتا تھا۔

June 15, 2015

سوئی دھاگہ اول شمشیر و سناں آخر

ہمارے انگریزی اخباروں میں کالموں کی صورت جو گل پھول بکھرے نظر آتے ہیں

June 12, 2015

اداس موسم کی شاعری

اور ہم حیران ہو رہے ہیں کہ احمد مشتاق تو بہت دور امریکا کے کسی گوشے میں بیٹھا ہے

June 8, 2015

دنیا ابھی دردمندوں سے خالی نہیں ہوئی ہے

سیاست داں؟ نہیں ہرگز نہیں۔ اہل اقتدار، نہیں، بالکل نہیں۔ ارے یہ ہیں نوبل پرائز جیتنے والے۔

June 5, 2015

نہ وہ دیوار کی صورت ہے نہ در کی صورت

تھوڑی دیر بعد غازی صلاح الدین بیچین ہو کر اٹھ کھڑے ہوئے۔ کہا کہ اٹھو‘ ہمارے ساتھ چلو۔

June 1, 2015

تہذیبوں کے کھنڈر نئی تباہی کے دہانے پر

داعش کے ناوک‘ خدا کی پناہ۔ ارے جانی پہچانی صدیاں عبور کر کے اب اس نے کہاں دھاوا بولا ہے۔

May 29, 2015

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے

پاکستان کی کرکٹ فیلڈ چھ سال سے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کو ترس رہی تھی مگر لنکا کی ٹیم کے ساتھ جو واقعہ گزرا تھا

May 25, 2015

آخری ادبی میلہ

ہم تو سمجھ رہے تھے کہ میلوں ٹھیلوں کا جو موسم چڑھا تھا وہ اتر چکا ہے

May 22, 2015

یہ موم بتیاں کیا کہتی ہیں

ایسی تصویر پہلے بھی نظروں سے گزرتی رہی تھی۔ اس مرتبہ ہم اسے دیکھ کر ٹھٹھکے۔

May 18, 2015
7