تازہ ترین 
< >
rss

 وسعت اللہ خان

ایک بکاؤ صحافی کی پکاؤ باتیں

ویسے بظاہر یہ کوئی خاص خبر نہیں لگتی کہ کسی ملک نے اپنے بل بوتے پراپنے ہی کسی دریا پر پل تعمیر کر لیا توکیا بڑی بات ہے

July 5, 2022

آئی ٹی کی صنعت کا کیا کریں

اس وقت آئی ٹی سے ہر اضافی ایک ارب ڈالر سالانہ کمانے کے لیے کم ازکم چالیس ہزار کوالیفائیڈ گریجویٹس کی ضرورت ہے

July 2, 2022

شاید عقل کی ٹرین چھوٹ گئی ہے

وہ مرحلہ شروع ہو گیا ہے جہاں اندھی مقبولیت برقرار رکھنے کے لیے کوئی بھی ہتھیار استعمال ہو سکتا ہے

June 28, 2022

کشمیری قیادت کو تنگ نہ کریں پلیز

موجودہ قیادت کی توجہ مقصد پر مرکوز رہنے کے بجائے ادھر ادھر بھی بھٹک سکتی ہے

June 21, 2022

مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

اقتصادی بحران کوئی بھی ہو اکثریت کے لیے اچھا نہیں ہوتا

June 18, 2022

ان بچوں کو ہمدردی نہیں حوصلہ چاہیے

ہم آپ کی صلاحیتوں کی قدر کرتے ہیں لیکن چونکہ یہ ذمے داری والا کام ہے اس لیے آپ شاید اچھے سے نہیں کر پائیں گے

June 14, 2022

تو پھر مرنے والے کو کیسے یاد کریں ؟

مرنے والے کے بارے میں حتمی رائے کا آسمانی اختیار استعمال کرنے سے گریز کیا جائے

June 11, 2022

ورنہ تو تو گیا

حملہ آور اپنی یقینی فتح کے نشے میں چور مگر مسلسل پیش قدمی کرتے کرتے تھکتے چلے گئے

June 7, 2022

سب چاہیے کچھ بھی کیے بغیر

دنیا کا دل ہمارے لیے خود بخود وا ہو جائے اور ہر دروازہ کھل جا سم سم ہو جائے تو بات بن جائے

June 4, 2022

ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد

جینیس حکمران کا تو کچھ نہیں بگڑتا البتہ لاکھوں انسان اس کے اچھوتے ادھ بدھ تجربات کی بھینٹ ضرور چڑھ جاتے ہیں

May 31, 2022
18