تازہ ترین 
< >
rss

 وسعت اللہ خان

سب چاہیے کچھ بھی کیے بغیر

دنیا کا دل ہمارے لیے خود بخود وا ہو جائے اور ہر دروازہ کھل جا سم سم ہو جائے تو بات بن جائے

June 4, 2022

ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد

جینیس حکمران کا تو کچھ نہیں بگڑتا البتہ لاکھوں انسان اس کے اچھوتے ادھ بدھ تجربات کی بھینٹ ضرور چڑھ جاتے ہیں

May 31, 2022

جو اشرافیہ جانتی ہے بس وہی جانتی ہے

تنگ نظر ہجوم کی تو طوطے کی طرح ایک ہی رٹ ہے کہ اشرافیہ کو ہمارے لیے بس وہی بہتر لگتا ہے جو وہ ہمارے لیے بہتر سمجھتی ہے

May 28, 2022

بال مونڈھ کے مردے کا وزن گھٹانے کی کوشش

ہم نے اپنی معاشی پسماندگی کے دفاع کے لیے تیسرا بڑا خرچہ سلامتی کی مد میں پالا ہوا ہے

May 24, 2022

شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ

کسی اعلیٰ امریکی اہل کار کے منہ سے اتنا بھی نکلنا بڑی بات ہے

May 17, 2022

یہ اللہ کی مرضی ہرگز ہرگز نہیں

کسی بھی حکومت کو اس کے پہلے مہینے کی کارکردگی پر پرکھنا اور فتوے دینا زیادتی ہے

May 14, 2022

اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے

ریاست ماں ہوتی ہے اور ماں سے زیادہ بچے کی نفسیات اور ضروریات بھلا کون سمجھ سکتا ہے

May 10, 2022

مرگ فروشوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں

یوکرین کی جنگ کے بعد سے ناٹو کے پچیس رکن ممالک کے مجموعی دفاعی اخراجات میں بھی اچھا خاصا اضافہ ناگزیر ہے

May 3, 2022

یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے

دماغ کو گروی رکھنے کے بجائے کچھ نہ کچھ اپنے طور پر بھی پڑھنے یا سمجھنے کی زحمت کیجیے

April 30, 2022

روس یوکرین جھگڑا اور میر تقی میر

یہ مہنگائی صرف غریب کو نہیں ڈس رہی۔روسی تیل، گیس اور یوکرینی غلے کی مار امیر ممالک پر بھی پڑرہی ہے

April 26, 2022
19