تازہ ترین 
< >
rss

 وسعت اللہ خان

کیا پنج شیر کسی کے قابو میں آیا ؟

پنج شیر کی لمبائی تقریباً سو بیس کلو میٹر ہے۔ یہ ایک قدرتی قلعہ ہے جو لگ بھگ دس ہزار فٹ بلند پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے

September 7, 2021

بھارت بدلے افغانستان کا کرے تو کیا کرے ؟

بھارتی مسلمانوں کے لیے ہندوتوائی اور سوشل میڈیامیں ایک اور اصطلاح متعارف ہوئی ہے۔ طالبانی۔

September 4, 2021

امریکی ہتھیاروں کا نیا جمعہ بازار

اس وقت کم ازکم تین درجن سے زائد طیارے اور ہیلی کاپٹر بہترین حالت میں طالبان کی تحویل میں ہیں

August 31, 2021

ایک بادشاہ کی واپسی اور دیگر قصے

ایک تمثیل، ایک واقعہ اور ایک مورخ کا تجزیہ پیشِ خدمت ہے۔

August 28, 2021

حماقت و بد دماغی عالمی اثاثہ ہے

بیس برس کی محنت اورپیسے سے کھڑی کی جانے والی افغان فوج کا ہفتے بھر میں پگھل جانے کا منظر ایک عرصے تک یاد دلاتا رہے گا۔

August 24, 2021

طالبان کا مشکل وقت شروع ہوا ہے اب

کیا یہ سکون ہے یانئے طوفان سے پہلے کی خامشی۔یہ امن ہے یا قبرستانی سناٹا۔ نیا دورہے یا پرانے پرتازہ وارنش کرنے کی کوشش۔

August 21, 2021

پائی جان میں تے مذاک کر رہیا سی

امریکیوں کو یہ سمجھانا مشکل ہے کہ بے پناہ طاقت ور ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہر حالت میں اسے استعمال کیا جائے۔

August 17, 2021

بے دلی کیا یونہی دن گذر جائیں گے ؟

کچھ کر گذرنے کی تمنا ہو تو ہر مسئلے کا حل موجود ہے۔

August 14, 2021

چبا لیں خود ہی کیوں نہ اپنا ڈھانچہ !

اب کون سی قربانی باقی ہے جس کے بعد افغانستان کے گھائل کشکول میں تھوڑا سا سکھ اور مٹھی بھر خوشی آ جائے۔

August 10, 2021

ہائے رے یہ ریاکاری !

بھارت اب سوویت یونین کے بجائے نئی گیم میں امریکا کا جونئیر پارٹنر اور بزعمِ خود علاقائی قوت ہے۔

August 7, 2021
26