تازہ ترین 
< >
rss

 وسعت اللہ خان

چین بھارت جھگڑا کیوں جاری رہے گا ( تیسری قسط )

مگر ان ڈھائی دہائیوں میں پل کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا تھا۔

June 27, 2020

چین بھارت جھگڑا کیوں جاری رہے گا ( دوسری قسط)

اونچے پائیدان پر براجمان رہنماؤں کا ایک بنیادی المیہ یہ بھی ہوتا ہے کہ انھیں ہمیشہ وقت کی کمی کا وہم رہتا ہے

June 23, 2020

چین بھارت جھگڑا کیوں جاری رہے گا  ( پہلی قسط )

بھارت میں تبت کی جلاوطن حکومت کے قیام کا مطلب چینی بھینسے کو لال رومال دکھانا تھا۔

June 20, 2020

ابلیس کا گیم چینجر فیصلہ

ابلیس انسانی عقلِ سلیم اور عمومی اخلاقی معیار سے پہلی بار اس قدر متاثر و مطمئن ہوا ہے۔

June 16, 2020

جھوٹ کا لاشہ تیرتا رہتا ہے

یہ تاریخ چار سو برس نسل در نسل پڑھائی جاتی رہی مگر کسی بھی نسل نے اس افسانے کو پوری طرح ہضم نہیں کیا۔

June 13, 2020

مرتی ہوئی مڈل کلاس تہذیب

اپنی مرتی ہوئی اقدارکے متعفن کفن میں جھانکیے

June 9, 2020

مصیبت جوڑی میں آتی ہے

عذاب کے مقابلے میں مصیبت قسط وار نہیں جوڑی میں آتی ہے۔یہ جوڑی بدنیت حکمران اور لوٹ مار کی شکل میں بھی ہو سکتی ہے۔

June 6, 2020

ایک کالے کی موت پر ہڑبونگ

ہمارے دیسی معیار سے یہ کوئی اتنے بڑے ردِعمل کو جنم دینے والی بات تو نہیں تھی۔

June 2, 2020

داؤ لگا تو پاجی ورنہ ہم سب حاجی

یہ بات تو طے ہے کہ دوائیں ایک خاص تاریخ کے بعد استعمال نہیں کی جاسکتیں

May 30, 2020

خوش قسمت لاوارث و بدقسمت لاوارث بچے ( حصہ دوم)

پاکستان میں لگ بھگ تین سو ایدھی مراکز ہیں اور ہر مرکز کے باہر ایک خالی جھولا رکھا رہتا ہے

May 23, 2020
7