تازہ ترین 
< >
rss

 وسعت اللہ خان

کمپنی بہادر کو قرض دینے والا دیسی

ایک ایسادولت مندبھی گذرا ہے جس کے خاندان میں نہ کسی نے پہلے اتنی دولت کمائی نہ اس کے بعد اس کی دولت کے چرچے سنے گئے

July 22, 2023

موت پھیلانے والے بمچے

جو ممالک کل تک دوسروں کو جنگی اخلاقیات کا بھاشن دیتے تھے آج وہی ممنوعہ اسلحے کے استعمال کا بھی جواز دے رہے ہیں

July 18, 2023

یہ قرض نہیں گلے کا ڈھول ہے

قرضوں کا پہلا عالمگیر بحران انیس سو اسی کی دہائی میں آیا

July 15, 2023

یہ زمیں ہے یا خلا میں کوئی تابوت رواں

وسائل کے بے تحاشا ریپ کے باوجود فوائد محض چند اقوام کے چند انسانوں کے قبضے میں آتے جا رہے

July 11, 2023

اسرائیل ریاست نہیں جان لیوا معشوق ہے

بائیڈن انتظامیہ سے اسرائیل کے تعلقات روزِ اول سے ہی سرد مہری کا شکار ہیں

July 8, 2023

خواتین کا پارلیمانی سفر جاری ہے

پارلیمنٹ میں آدھے سے زائد بل خواتین ارکان کی جانب سے پیش ہوتے ہیں۔حالات برے نہیں مگر انھیں مثالی بھی نہیں کہا جاسکتا

July 4, 2023

اذیت رسانی کسی بھی شکل میں ناقابلِ قبول ہے

خود اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل چوہدری ایسے آلات اور مواد کی تیاری و تجارت میں پوری طرح ملوث ہیں

June 27, 2023

اسی دنیا میں بیوائیں بھی تو ہیں

مسئلہ محض بیوگی کا نہیں۔اکثر ان کے بچے بھی گیہوں کے ساتھ گھن کی طرح پستے ہیں اور سماج ہرگز نہیں سوچتا

June 24, 2023

بارہ کروڑ دربدر اور دھنیے کا شربت

دس بڑے عالمی پناہ گزیں بحرانوں کی فہرست دیکھ کے آپ کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ ان میں سے چھ کا تعلق افریقہ سے ہے

June 20, 2023

راہ رو ہو گا کہیں اور چلا جائے گا

طارق ملک جیسوں کے لیے دنیا پہلے بھی بانہیں پھیلائے کھڑی تھی، اب بھی کھڑی ہے

June 17, 2023
8