تازہ ترین 
< >
rss

 سید مشرف شاہ

ٹریفک پولیس پنجاب کا نیا ریکارڈ؛ ایک دن میں 95 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری

گزشتہ 4 دن میں 3 لاکھ 15ہزار سے زائد لرننگ ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے

December 6, 2023

لاہور، سکھ یاتریوں سے واردات کے مرکزی ملزمان کراچی سے گرفتار

ملزمان نے چیکنگ کے نام پر سکھ یاتریوں سے واردات کی، ملزمان راستے میں متعدد بار اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ تبدیل کرتے رہے

December 4, 2023

لاہور میں نجی کالج کی بس پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے ہنجروال کے رہائشی ملزمان شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے جنہوں نے راستے میں بس پر فائرنگ کی، پولیس

December 1, 2023

لاہور میں رواں سال میں اب تک 89 مردوں و خواتین کی خودکشیاں

خودکشی کےبڑھتے کیسزپر قابو پانے کی ضرورت ہے، ایس ایس پی آپریشنز

November 17, 2023

لاہور میں کم عمر ڈرائیونگ کےخلاف کریک ڈاؤن، سیکڑوں مقدمات درج

والدین 18 سال سے کم عمر بچوں کو ہرگز گاڑی،موٹرسائیکل نہ چلانے دیں، سی ٹی او لاہور

November 16, 2023

لاہور؛ پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 6 خواتین سمیت 15 ملزمان گرفتار

گرفتار شدگان سے شراب ،شیشہ اور دیگر اشیا برآمد، ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

November 13, 2023

مقتول باپ کا بدلہ لینے کی کوشش ناکام؛ تینوں بیٹے بھاری اسلحہ سمیت گرفتار

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان سے مزید تحقیقات جاری ہیں، پولیس

November 10, 2023

9 مئی؛ جناح ہاؤس کے اطراف کی جیوفینسنگ لسٹ میں دو پولیس افسران کے نام شامل

فہرست میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے پی ایس او انسپکٹر عاصم رفیع اور انسپکٹر آصف ذوالفقار کے نام موجود ہیں

November 6, 2023

دس سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس

November 3, 2023

لاہور میں سابق شوہر کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل

خاتون پر تشدد کے دوران لوگ ویڈیو بناتے رہے

October 26, 2023
1