تازہ ترین 
< >
rss

 ایم عمیر دبیر

لاہور سے اغوا کیا جانیوالا امریکی شہری بھی طالبان سے رہائی کی فہرست میں شامل

وارن وائن اسٹائن کو ڈھائی سال قبل ماڈل ٹائون سے اغوا کیا گیا تھا،اسکی طالبان کے پاس موجودگی کی کئی وڈیوز سامنے آچکیں

April 3, 2014

پنجاب میں ’’کنیزوں‘‘ کے قتال کی رِیت؛ فی الحال حکومت کو حکومت کرنے سے فرصت نہیں

رواں ماہ پنجاب کے دارالحکومت میں تین ملازمائیں تشدد کا نشانہ بناکر مار دی گئیں۔

January 26, 2014

مغلپورہ زیادتی کیس، 100 دن گزر گئے، ملزمان ٹریس نہ ہوسکے، متاثرہ خاندان سےمحلہ داروں نے بھی تعلق توڑ دیا

اہم شواہد کے باوجود تحقیقات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی، زیر حراست افرادکوایک ایک کرکے چھوڑدیا گیا

December 21, 2013

مغلپورہ زیادتی کیس، تحقیقاتی ٹیمیں ملزمان کا سراغ لگانے میں بدستور ناکام

چند ایک مشکوک افراد سے تفتیش جاری ہے تاہم ابھی تک مرکزی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن

November 10, 2013

لاہور میں فیکٹری دھماکا، ڈیڑھ سال بعد بھی 24 مرحومین کے لواحقین امداد کے منتظر

مالکان کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوسکی، تمام ملزمان ضمانتوں پر رہا ہوچکے، فیکٹری کو 4 دفعہ سیل کیا گیا تھا، اہل علاقہ

November 4, 2013

2 سال گزر جانے کے باوجود ادکارہ سپنا خان کا کوئی سراغ نہ مل سکا

زیبا خان فلم انڈسٹری میں سپنا خان کے نام سے جانی جاتی تھیں، متعدد فلموں میں کام کیا، بنیادی طورپر مردان کی رہائشی تھیں

October 7, 2013

ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی کیس؛ 5 ماہ بعد بھی ذمے داروں کا تعین نہ ہو سکا

افسوسناک واقعے میں 28 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے،کئی زخمی ہوئے، واقعے میں اہم سرکاری ریکارڈ بھی راکھ ہوگیا تھا

October 1, 2013

پیشہ وارانہ مہارت اور نیک نیتی سے ہی جرائم میں کمی ممکن ہے

لاہور پولیس نے اسلحہ چھیننے، اندھے قتل اور اغواء کی وارداتوں کا کامیابی سے سراغ لگایا۔

January 12, 2013
1