تازہ ترین 
< >
rss

 شاہد حمید

ضمنی انتخابات کا مرحلہ، امیدواروں نے تیاریاں شروع کر دیں

اب صدارتی الیکشن کے بعد سیاسی جماعتوں کے لیے اگلا مرحلہ ضمنی انتخابات کا ہے۔

September 5, 2018

خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا سلسلہ جاری

سب سے بڑی مشکل وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے نظرانداز کیے جانے والے عاطف خان اور شہرام ترکئی کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔

August 22, 2018

پی ٹی آئی کی اکثریت کے باوجود اپوزیشن مقابلہ کرے گی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے خواتین اور اقلیتی نشستوں کی تقسیم کے بعد پاکستان تحریک انصاف کودوتہائی اکثریت حاصل ہوگئی ہے

August 15, 2018

تحریک انصاف دوتہائی اکثریت سے کیوں کامیاب ہوئی؟

عام انتخابات کا انعقاد ہوچکا جن میں خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو دوتہائی اکثریت حاصل ہوگئی ہے

August 1, 2018

تحریک انصاف کی دوبارہ کامیابی سے خیبر پختونخوا کی تاریخ تبدیل

صوبہ میں پہلی مرتبہ مسلسل دوسری بار منیڈیٹ مل گیا، ن لیگ کو ہزارہ سے دھچکا

July 26, 2018

حکومت سازی میں آزاد ارکان پارٹیوں کی مجبوری، کے پی میں 860 پھر تیار

1988-2018 کے دوران قومی اسمبلی کے الیکشن میں خیبر پختونخوا سے صرف 5، صوبائی اسمبلی کیلیے86 آزاد امیدوار منتخب ہوئے

July 19, 2018

عام انتخابات؛ خیبرپختونخوا سے 50 خواتین بھی الیکشن لڑ رہی ہیں

پی ٹی آئی جی کی عائشہ گلالئی،(ن)لیگ کی ثوبیہ شاہد قومی اورپی پی کی یاسمین صفدر قومی وصوبائی نشستوں پرالیکشن لڑیں گی

July 6, 2018

خیبرپختوانخوا میں11 سال میں 115 ار ب قرض بڑھا

ایم ایم اے کے2007-08 کے آخری سال صوبے پر قرضوں کا حجم85 ارب17کروڑ تھا

June 30, 2018

متحدہ مجلس عمل نے الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

خیبرپختونخوا سے مجموعی طور پر7سیاسی جماعتوں کے مرکزی سربراہ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں

June 27, 2018

ٹکٹوں کی تقسیم ،  پی ٹی آئی اشرافیہ گروپ کی من مانیاں

تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے عام انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کا شدت کے ساتھ انتظار کیا جا رہا تھا

June 13, 2018
19