تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام خان

پشاور میں 8 سالہ بچی کو بے دردری سے قتل کرنے والے بہن بھائی سمیت 4 ملزمان گرفتار

آٹھ سالہ علیشاہ کو پھانسی دے کر قتل کر کے لاش نہر میں پھینکی گئی تھی، پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کیا

June 5, 2023

پشاور: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کردیا، تدفین کے وقت گرفتار

خفیہ طریقے سے تدفین کی جارہی تھی کہ اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم نے پہنچ کر باپ اور اس کے دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا

May 28, 2023

پختونخوا؛ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت مقدمات اور گرفتاریوں سے دُور، کارکن حیران

کئی رہنماؤں نے ضمانت قبل از وقت کروالی جب کہ کئی روپوش ہیں، کچھ کو گرفتار کیا جا چکا، قیادت کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید

May 23, 2023

مردان میں نو مئی کو کرنل شیر خان (شہید) کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

ملزم کو ویڈیوز کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا، پولیس

May 17, 2023

پشاور میں کالعدم تنظیم کے تین مطلوب دہشت گرد گرفتار

ملزمان کی شناخت محمد اعجاز، وصال خان اور محسن خان کے ناموں سے ہوئی جو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے

May 16, 2023

ریڈیو پاکستان پشاور کو آگ لگانے کے المناک واقعے نے پرندوں کی چہچہاہٹ چھین لی

طویل عرصے سے آباد گھونسلے آگ کی نذر، جلے پرندوں کو دیکھ کر ریڈیو ملازمین اشکبار

May 14, 2023

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی قیادت گرفتاری کے خوف سے روپوش

پولیس کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی

May 11, 2023

پشاور میں رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنیوالا ٹریفک اہلکار معطل

چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان کا واقعے کی انکوائری کا بھی حکم

April 5, 2023

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا انتخابات کیلیے بھی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے الگ سے سپریم کورٹ میں جمعرات کو درخواست دائر کی جائے گی، پی ٹی آئی

April 4, 2023

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

دونوں اہلکار موٹرسائیکل پر تراویح ڈیوٹی کیلیے جارہے تھے جنہیں تپی کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا، پولیس

April 3, 2023
3