تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام خان

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

دونوں اہلکار موٹرسائیکل پر تراویح ڈیوٹی کیلیے جارہے تھے جنہیں تپی کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا، پولیس

April 3, 2023

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ دکاندار قتل، وزیراعلیٰ کا نوٹس

دیال سنگھ پشاور کے محلہ جوگن شاہ کے رہائشی تھے اور پنساری کی دکان چلاتے تھے، پولیس

March 31, 2023

پشاور پولیس لائنز دھماکے کے خلاف احتجاج کرنے والا اہلکار نوکری سے برطرف

نوکری سے فارغ کرنے سے متعلق قانونی راستہ اختیار کروں گا، کانسٹیبل جمشید

March 3, 2023

پشاور میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی نے فائرنگ کر کے ایک دوسرے کو قتل کردیا

مقتولین کی شادی کو 25 برس گزر چکے تھے، شوہر نے پہلے بیوی پر فائرنگ کی جس پر خاتون نے جوابی ردعمل دیا، پولیس

March 3, 2023

امریکی وفد کی آئی جی کے پی سے ملاقات، سی ٹی ڈی کو جدید ہتھیار دینے کی یقین دہانی

ملاقات میں پولیس کی صلاحیتیں بڑھانے کے حوالے سے مختلف سرگرمیو ں پر تبادلہ خیال کیا گیا

March 2, 2023

سندھ حکومت کا تحفہ؛ تین مگرمچھ پشاور چڑیا گھر کی زینت بن گئے

سندھ فارسٹ ڈپارٹمنٹ نے پشاور چڑیا گھر انتظامیہ کو دو نر اور ایک مادہ مگر مچھ حوالے کردیے

February 17, 2023

خیبرپختونخوا کے تھانہ گومل پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام

پولیس نے دہشت گردوں کی پیش قدمی کو روکا، پندرہ منٹ تک شدید دو طرفہ فائرنگ ہوئی اور پھر مسلح افراد فرار ہوگئے

February 12, 2023

پشاور پولیس لائنز دھماکا، حملہ آور کی نقل و حرکت کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

حملہ آور موٹرسائیکل پر جی ٹی روڈ سے خیبر روڈ پر داخل ہوا اور تمام راستے بائیک آہستہ چلائی

February 7, 2023

خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد وزرا نے دفاتر چھوڑ دیے

سابق صوبائی وزیر تعلیم کامران بنگش اپنے دفتر سے عمران خان کی تصویر اور پی ٹی آئی کا پرچم لے کر روانہ ہوئے

January 18, 2023

سی ٹی ڈی آپریشن میں پشاور تھانے پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے سہولت کار ہلاک

مارے جانے والے دونوں دہشت گرد متعدد مقدمات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب تھے

January 14, 2023
4