تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام خان

پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے والے سابق ایم این اے ناصر خان کے گھر پر دستی بم حملہ

دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دیوار کو جزوی نقصان پہنچا ہے اور قریب کمرے کے شیشے ٹوٹ گئے

January 8, 2023

سی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی میں چار خطرناک دہشت گرد ہلاک

سنگو سربند میں دہشت گرد دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جبکہ باقی فرار ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے، سی ٹی ڈی

January 7, 2023

عمران خان ایک بار پھر اقتدار میں آ کر انہیں جیلوں میں ڈالے گا، پرویز خٹک

پی ٹی آئی حکومت کے بعد ساری قانون سازی کو ختم کر کے ان کے کیسز دوبارہ کھولے جائیں گے، رہنما تحریک انصاف

January 7, 2023

چترال میں پہلے گرلز آئس ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

تین روزہ آئس ہاکی میں گیارہ میچز کھیلے گئے جہاں چترال کےمختلف تعلیمی اداروں سے طالبات نے شرکت کی

January 5, 2023

نوشہرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں چار مطلوب دہشت گرد ہلاک

مارے جانے والے دہشت گرد خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں ملوث تھے، ترجمان سی ٹی ڈی

December 9, 2022

جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ، تصاویر وائرل

کیکو ساسکی نے سیٹھی ہاؤس ،گھنٹہ گھر اور قصہ خوانی کا دورہ کیا اور تصاویر اپنے اکاؤنٹس پر اپلوڈ کیں

November 11, 2022

چڑیا گھر پشاور کی حالت زار پر چیف جسٹس ہائیکورٹ کا نوٹس

جانوروں کے لیے خوراک کا بندوبست کرنا بھی مشکل ہوگیا

November 3, 2022

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے 700 سے زائد کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

پی ٹی آئی کارکنان نے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کیخلاف پشاور موٹروے پر احتجاج کیا تھا

October 22, 2022

پشاور میں اینٹی کار لفٹنگ سیل کے واچ ٹاور پر دستی بموں سے حملہ

تہکال میں اینٹی کار لفٹنگ سیل کے واچ ٹاور پر دستی بموں سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا ، دو گاڑیاں متاثر

October 11, 2022

سوات میں مارے جانے والے دہشت گردوں کا افغانستان سے رابطوں کا انکشاف

دہشت گرد علی سید اور انیس نے افغانستان میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کی، سیکیورٹی ذرائع

October 9, 2022
5