تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام خان

پشاور؛ بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم کا تعلق پشاور سے ہے جو کہ شادی بیاہ کے جوڑوں پر کڑھائی کا کام کرتا تھا، پولیس

July 28, 2022

پشاور حملے میں شہید اہلکار کے ہاں دو روز قبل بیٹی پیدا ہوئی اور وہ بہت خوش تھا

اہلکار جمیل رات ہسپتال میں گزرانے کے بعد ڈیوٹی پر آیا اور شہید ہوگیا، اسے آج اپنی بیٹی کا نام طے کرنا تھا

March 5, 2022

پشاور میں وکیل کے قتل کا معمہ حل، قاتل بہن اور بھائی نکلے

14 لاکھ روپے کے تنازع پر قتل کیا، ایک خاتون کی مدد سے بھائی کو بلایا اور نشہ آور دوا دیکر گاڑی کو آگ لگادی

February 12, 2022

ترکش خاتون نے مارخور کے شکار کا مہنگا ترین لائسنس حاصل کرلیا

دو کروڑ 71 لاکھ روپے میں ٹرافی ہنٹنگ کا لائسنس فروخت، اب تک ہونے والی بولیوں میں سب سے مہنگا ترین لائسنس ہے

November 5, 2021

خیبر پختونخوا میں انگریز دور کی "پن چکیوں" سے آٹا پیسنے کا کام آج بھی جاری

پن چکیاں پورا سال چلتی رہی ہیں تاہم نہروں میں پانی کا بہاؤ کم ہونے سے دو ماہ کا وقفہ ملتا ہے

October 6, 2021

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے خاصہ دار و لیویز کے شہید اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا

شہدا کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کیا جائے اور ان کے اہل خانہ کو بھی مراعات دی جائیں، مظاہرین کا مطالبہ

October 4, 2021

پشاور میں نامعلوم افراد کی مطب میں گھس کر فائرنگ، گولڈ میڈلسٹ حکیم قتل

فی الوقت کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے یا کچھ اور، سی سی پی او پشاور

September 30, 2021

"تھانہ کلچرمیں تبدیلی" پشاور کے تھانوں میں خواتین محرروں کی تعیناتی کا فیصلہ

بڑے پولیس اسٹیشننز میں خواتین مدد محرر بھی تھانوں میں مرد پولیس اسٹاف کیساتھ تعینات ہونگیں

September 22, 2021

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس اہلکار پر تشدد پر 2 میڈیکل ریپس گرفتار

پولیس اہلکار نے دوا ساز کمپنی کے نمائندوں کو ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ہونے سے منع کیا تھا

September 15, 2021

پشاور میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بھائی اور بھابھی قتل

ملزم اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

September 13, 2021
6