تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام خان

پشاور میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بھائی اور بھابھی قتل

ملزم اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

September 13, 2021

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

 ایک ماں وڈیوکال کرکے اُدھر جبکہ اس کی 2سالہ بیٹی مریم یہاں روتی ہے

July 30, 2021

شازیہ اسحاق ملاکنڈ سے پہلی خاتون اے ایس پی بن گئیں

شازیہ اسحاق نے ابتدائی تعلیم اپر چترال سے حاصل کی

May 7, 2021

پشاور میں سکھ تاجروں کو افغانستان کے نمبرز سے بھتے کی کالز آنے لگیں

سکھ کمیونٹی صوبائی دارالحکومت پشاور میں امن و امان کی ابتر صورتحال سے تنگ ہوگئے

April 11, 2021

پشاور میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی سر میں لگنے سے بچی شدید زخمی

ہوائی فائرنگ کے بڑھتے واقعات پر خیبر پختون خوا اسمبلی میں قرارداد بھی جمع کروا دی گئی

March 22, 2021

خیبر پختون خوا پولیس میں تبدیلی آنے لگی، پہلی بار پولیس گائیڈز کی تعیناتی

پولیس گائیڈز ایف آئی آر کا اندراج ، بزرگ شہریوں اور خواتین کو ایس ایچ او سے ملوانے میں ملاقات کو یقینی بنوائیں گے

March 17, 2021

پشاور میں نشئی باپ نے ننھے بیٹے کو قتل کردیا

ملزم عالم خان آئس کے نشے کا عادی ہے

March 11, 2021

خیبر پختون خوا سے اغوا ہونے والی لڑکیوں کی افغانستان میں فروخت کا انکشاف

انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الااقوامی گروہ میں شامل افغان میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا، ایس پی انویسٹی گیشن

March 9, 2021

خیبر پختون خوا میں پہلا خواجہ سرا جرگہ ممبر منتخب

ثوبیہ خان خواجہ سراؤں کے سماجی حقوق کے لیے کام کرتی ہیں اس لیے انہیں ڈی آرسیز ممبر چنا گیا

March 1, 2021

چترال میں نایاب نسل کا برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگیا

سنو لیپرڈ کو مقامی لوگوں نے محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کر دیا، وٹرنری اسپتال منتقل

February 26, 2021
7