تازہ ترین 
< >
rss

 خالد محمود

دہشت گردی کے خلاف جنگ پائیدار امن تک جاری رہے گی، آرمی چیف

مادر وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، امن خراب کرنے والوں کیلیے کوئی جگہ نہیں ہوگی، جنرل سید عاصم منیر

December 6, 2022

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل سعید محمد خان انتقال کرگئے

نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر اور تدفین اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی، ترجمان بحریہ

December 4, 2022

مسلم لیگ ن کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین انتقال کرگئیں

بیگم نجمہ حمید علالت کے باعث راولپنڈی کے اسپتال میں داخل تھیں

December 3, 2022

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، زخمی گارڈ پشاور منتقل

پاکستان کی واقعے کی شدید مذمت، افغان حکومت سے پاکستانی سفارتی عملے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ

December 2, 2022

دو قابل ترین افسران کی قیادت سے دفاعِ وطن مزید مضبوط ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

December 1, 2022

پاکستان کا افغان طلبا کیلیے 4500 اسکالر شپس کا اعلان

افغان نوجوان جامعات میں گریجویٹ،پوسٹ گریجویٹ سطح کی تعلیم حاصل کرپائیں گے

December 1, 2022

کمان کی تبدیلی کی تقریب میں راحیل شریف توجہ کا مرکز

شرکاء نے جنرل (ر) راحیل شریف کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں

November 29, 2022

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی

جنرل قمر جاوید باجوہ نے پروقار تقریب میں کمان کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپ دی

November 29, 2022

فوجی سربراہ کو دی جانے والی ’ملاکا اسٹک‘ آخر ہے کیا؟

آرمی کمان کی یہ چھڑی انگریزوں کے دور سے فوجی روایت کا حصہ چلی آ رہی ہے

November 28, 2022

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ پر غور

لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس 27 اپریل 2023 کو ریٹائرڈ ہو رہے تھے

November 25, 2022
10