تازہ ترین 
< >
rss

 خالد محمود

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلیٰ فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی

آرمی چیف کو دونوں ممالک کی افواج کے مابین تعاون کی خدمات کے اعزاز ’ترکش آرمڈ فورسز لیجئن آف میرٹ‘ ایوارڈ دیا گیا تھا

February 22, 2024

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

تقریب حلف برداری کے بعد نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے گا

February 22, 2024

آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے دستے ووٹوں کی گنتی تک آر اوز کے دفاتر کے باہر رہیں گے

عوام سے امید ہے کہ وہ گنتی کے عمل کو پُرامن بنانے کیلیے آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے ساتھ تعاون کریں گے

February 8, 2024

تربت کے سیلاب زدہ علاقے میں پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن

آپریشن کا مقصد سیلاب سے متاثرہ علاقے میں پھنسے ہوئے بچوں سمیت 9 افراد کو نکالنا تھا

February 3, 2024

ایس آئی ایف سی اجلاس؛ اسٹریٹجک کنالز وژن 2030، ایف بی آر اصلاحات کی منظوری

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا، آرمی چیف ودیگر کی شرکت

February 3, 2024

مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران اب تک 21 دہشت گرد ہلاک

کلیئرنس آپریشن کے دوران پہلے 9 اور پھر 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع

January 31, 2024

پی ٹی آئی ’سہولت کاروں‘ نے الیکشن میں اثر انداز ہونے کیلیے بڑی رقم پاکستان منتقل کردی، ذرائع

تحقیقاتی ادارے نے پاکستان اور بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کے سہولت کاروں کی فہرستیں تیار کرلیں، کارروائی متوقع

January 26, 2024

وزیراعظم نے انتخابات کے انعقاد کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی

کمیٹی عام انتخابات سے متعلق سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے گی ۔

January 18, 2024

اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کمیٹی نے نجکاری کے عمل کا جائزہ لیا

December 15, 2023

چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام

اشیا میں 11 ہزار کلو چینی، 30 ہزاربوری یوریا کھاد، سگریٹس، گٹکا، کپڑا، ٹائرز شامل

December 11, 2023
2