تازہ ترین 
< >
rss

 خالد محمود

مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر بھارت کو ہندو ملک قرار دے گا، امریکی اخبار

مودی سرکار نے جان بوجھ کر مسلمان مخالف قوانین بنائے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

February 12, 2023

ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت کا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا

بھارت نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے جہاز کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جبکہ مودی حکومت نے کوئی درخواست نہیں کی

February 8, 2023

پاکستان کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ایک اور منصوبہ ناکام

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں اسلحہ و منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلی

February 4, 2023

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

کسی بھی دہشت گرد کے لیے زیرو ٹالرنس ہے، بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، آرمی چیف

January 31, 2023

متحدہ عرب امارات کے صدر پیر کو ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

متحدہ عرب امارات کے صدر وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان

January 28, 2023

انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کردیا

پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے مودی سرکار کے نئے ڈرامے کا پورا اسکرپٹ حاصل کرلیا

January 25, 2023

عمران خان کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے نامزد امیدوار نصیر احمد دہری شہریت کے مالک نکلے

نصیر احمد خان برطانوی شہریت رکھتے ہیں، پی ٹی آئی دہری شہریت

January 17, 2023

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، خود کش حملہ آوروں سمیت 11 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا

January 5, 2023

اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کیخلاف ایف آئی اے کارروائی کرے، وزیر اطلاعات

خواتین سیاست، صحافت، فن یا کسی بھی شعبے میں کوئی مقام پائیں تو ان کی کردار کشی شروع کر دی جاتی ہے، مریم اورنگزیب

January 4, 2023

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا دوسرا سیشن طلب کرلیا

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا دوسرا سیشن پیر کو ہوگا، جس میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے

January 1, 2023
8