تازہ ترین 
< >
rss

 خالد محمود

حکومت کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس غیرملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ

ایئرپورٹس کو 20 سے 25 سال کے لیے آؤٹ سورس کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ

December 31, 2022

وزیراعظم کی ایف بی آر کو ٹیکس اہداف کی وصولی یقینی بنانے کی ہدایت

ایف بی آر ٹیکس اہداف کو یقینی بنائے اور ٹیکس نادہندگان کو قانون کے کٹہرے میں لائے، شہباز شریف

December 28, 2022

اسلام آباد دھماکا، وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکسی ڈرائیور کے اہل خانہ کو ایک کروڑ کا چیک دے دیا گیا

سید حیدر شاہ کی ٹیکسی میں 23 دسمبر کو اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں دھماکا ہوا تھا

December 25, 2022

بنوں سی ٹی ڈی کمپلیکس آپریشن میں زخمی سپاہی دورانِ علاج شہید

شہید اہلکار حلیم خان کی عمر 29 سال اور تعلق آزاد کشمیر سے تھا، آئی ایس پی آر

December 22, 2022

دہشت گردوں، ان کے حامیوں اور ہمدردوں کا ناپاک گٹھ جوڑ توڑیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی سی ایم ایچ راولپنڈی آمد، بنوں آپریشن میں زخمی جوانوں اور افسران کی عیادت

December 22, 2022

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں سے مقابلے کی صلاحیت ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف

ایک برس کے دوران پنجاب میں دہشت گردی کے تین اور خیبرپختونخوا میں 300 واقعات رونما ہوئے، قومی اداروں کی رپورٹ

December 19, 2022

فیفا فٹبال ورلڈکپ میں پاکستان کی تیار کردہ مصنوعات چھاگئیں

میچ کے دوران اسٹیڈیم سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے سیکڑوں افراد کی وڈیو وائرل

December 18, 2022

پاکستان کی افغان بھائیوں کے لیے گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک کی امداد

ہزاروں جیکٹس اور دیگر گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک 19 دسمبر کو تورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان پہنچے گا

December 18, 2022

بلاول بھٹو کا آئندہ ہفتے امریکا کے دورے کا امکان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 12 دسمبر کو امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ جی 77 ممالک کانفرنس میں شرکت کریں گے

December 10, 2022

انسانی حقوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

امریکا اور برطانیہ سمیت تمام یورپی ممالک بھارت کو مظالم سے روکیں

December 10, 2022
9