تازہ ترین 
< >
rss

 رضا الرحمٰن

بلوچستان حکومت کے 100دن، سیاسی اتار چڑھاؤ نے الجھائے رکھا

ماضی میں ہونے والی نا انصافیوں اور زیادتیوں کے ازالے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت وقت کا تقاضا ہے۔

December 5, 2018

ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا ہوں گے !!

شرکاء کا کوئٹہ میں منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال

December 3, 2018

چین سے معاہدوں پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینا ضروری

ریکوڈک، سیندک پراجیکٹس اور سی پیک کے حوالے سے وزیراعلیٰ کا حالیہ دورہ چین قابل ذکر ہے۔

November 7, 2018

افغان و دیگر کی شہریت کا معاملہ، قوم پرست جماعتیں برہم

بلوچستان عوامی پارٹی نے بھی وزیراعظم عمران خان کے بیان پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

September 26, 2018

بی اے پی اور تحریک انصاف میں اختلافات کی شدت کم ہو گئی

تحریک انصاف اور بی اے پی کے درمیان بیانات کی حد تک شروع ہونے والی جنگ میں اب کچھ ٹھہرائو سا دکھائی دے رہا ہے۔

September 19, 2018

پانی کی کمی۔۔۔۔ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے!!

ایکسپریس فورم کوئٹہ میں ’’پانی کے مسائل‘‘ کے حوالے سے منعقدہ مذاکرہ کی رپورٹ

September 17, 2018

تحریک انصاف اور بی اے پی میں اختلافات کی بازگشت

بلوچستان کے گورنر کے عہدے پر تقرری کیلئے مختلف ناموں پر غور و خوص کیا جارہا ہے۔

September 5, 2018

صدارتی انتخاب؛ بلوچستان کے اراکین پارلیمنٹ کی اہمیت بڑھ گئی

توقع ہے کہ اگلے مرحلے میں ان اتحادی جماعتوں کو بھی اکاموڈیٹ کیا جائے گا۔

August 29, 2018

جام کمال نے بلوچستان کے مسائل حل کرنے کیلئے کمر کس لی

وزیراعلیٰ جام کمال کو اب تیسرے مرحلے میں وزارتوں کی تقسیم پر بھی ایک کٹھن مرحلے سے گزرنا ہوگا۔

August 22, 2018

بلوچستان عوامی پارٹی کو وزارتوں کی تقسیم میں مشکلات

خواتین کی مخصوص اور اقلتیوں کی نشستوں کی تقسیم کے بعد اسمبلی میں بی این پی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی ہے

August 15, 2018
10