تازہ ترین 
< >
rss

 رضا الرحمٰن

وزیر اعلیٰ نے چیئرمین سینٹ کو بچانے کیلئے رابطے بڑھا دیئے

چیئرمین سینٹ آئینی عہدہ ہے اور اس کی مدت 5 سال ہے مدت پوری ہونے کے بعد حزب اقتدار اور حزب اختلاف اپنا فیصلہ کریں۔

July 3, 2019

صوبائی بجٹ پیش، اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، واک آؤٹ

لگتا ہے آئندہ اس سے بھی زیادہ مشکلات ہونگی جو عوام کو برداشت کرنا پڑیں گی۔

June 26, 2019

صوبائی بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا، وزیر اعلیٰ کا دعویٰ

آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ سے عوام کا حکومت اور حکومتی اداروں پر اعتماد مستحکم ہوگا۔

June 19, 2019

حکومتی دعوے اپنی جگہ مگر اپوزیشن کے تبدیلی کیلئے رابطے جاری

ابھی تک اپوزیشن جماعتیں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف نمبر آف گیم کو پورا نہیں کر سکیں۔

June 12, 2019

اپوزیشن نے جام کمال حکومت کے خاتمے کیلئے رابطے بڑھا دیئے

بعض سیاسی مبصرین کے مطابق بلوچستان میں نمبر آف گیم کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔

May 29, 2019

متحدہ اپوزیشن بلوچستان حکومت کیخلاف احتجاج کی راہ پر گامزن

فیڈریشن کو بچانے کیلئے صوبے کے سیاسی اکابرین متحرک ہوگئے ہیں۔

May 22, 2019

بلوچستان بجٹ کی تیاریاں، حجم 4 سو ارب روپے تک ہونے کا امکان

آئندہ مالی سال کا صوبائی بجٹ رواں مالی سال کے بجٹ کی طرح خسارے کا بجٹ ہوگا۔

May 15, 2019

متحدہ اپوزیشن کا حکومت کیخلاف آئینی اور قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

متحدہ اپوزیشن پہلے ہی جام حکومت کے خلاف عید کے بعد تحریک چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

May 8, 2019

بی این پی کی عوام میں مقبولیت کا سیاسی گراف بڑھنے لگا

وفاق میں بی این پی اور تحریک انصاف کے مابین6 نکاتی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی بی این پی کی قیادت کوتحفظات ہیں۔

April 24, 2019

متحدہ اپوزیشن کی اسمبلی اجلاس میں حکومت پر شدید تنقید

حزب اختلاف کے ارکان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت کا یہ رویہ غیر جمہوری اور اخلاقی روایات کے بھی منافی ہے۔

April 17, 2019
8