تازہ ترین 
< >
rss

 طلعت حسین

لیڈر ایسے نہیں ہوتے

انبیا کرام کوچھوڑکرمکمل انسان صرف کتابوں میں ملتے ہیں مگر مختلف حوالوں سے آپ اچھی قیادت کی مختلف اقسام جان سکتے ہیں

December 31, 2013

میر ا لیڈر زندہ باد

پاکستان میں قیا دت کےمعاملےکوانتہائی سنجیدگی سےلیاجاتاہےجوبھی اس موضوع پرقلم اٹھائےگاوہ بھڑوں کےچھتےکوچھیڑےگا۔

December 29, 2013

عا م لو گ، بہتر ین لو گ

پاکستان کوبنانے والا نہ کوئی کھلاڑی تھا نہ مداری اور نہ کاروباری، وہ ایک متوسط طبقے کا باصلاحیت اور بااصول قائد تھا

December 27, 2013

متاثرین دنیا

پاکستان کو سیدھے راستے پر ڈالنا ہے تو اپنے حالات کے مطابق تدبیر کرنی ہو گی،کسی دوسرے کی طرف کیوں دیکھیں

December 25, 2013

خد ارا ایک راہ کا تعین کر لیجیے

شمالی وزیرستان میں کارروائی کا آغازکرنا پڑا توشاید معاملات سنبھل جائیں مگرسیاسی غیریقینی سےبددلی کا تدارک مشکل ہوگا

December 22, 2013

مستقبل کے قائد

ذرائع ابلاغ میں بہت سے ایسے کردار موجود ہیں جو سیاستدانوں کی قربت کو طاقت کے دائرے میں داخلے کا ٹکٹ سمجھ بیٹھتے ہیں

December 20, 2013

جی ٹی روڈ سے پیغام

جی ٹی روڈ بھی غضب کی جگہ ہے یہاں حقیقی پاکستان بستا ہے،ایک طرف سے لیکردوسری طرف تک کےنظار ے پاکستان کا سفرکرا دیتے ہیں

December 17, 2013

پولیو کی مہم پر اعلیٰ قیادت کا مظاہرہ

ڈرونزکی بحث نے ایسا غلبہ پا لیا ہے کہ ہرناکامی کی وضاحت کے طورپربے دریغ استعمال کردیا جاتا ہے

December 15, 2013

چیف جسٹس تصدق جیلانی کا چیلنج

چیف جسٹس کی ذات پرطعنوں، تشنئوں سے بھرپورحملے متوقع تھے، بہت سے دلوں میں چھپے ہوئے بغض صرف اس دن کا انتظار کررہےتھے

December 13, 2013

عدالت اور سیاست

وکلا تحریک کے دوران سیاسی جماعتیں چیف جسٹس کو چڑھانے میں مصروف تھیں اور اب ان کے اترنے کے لیے بے چین ہیں۔

December 11, 2013
12