تازہ ترین 
< >
rss

 طلعت حسین

ریٹائرڈ انقلابی

جو شخص صحیح وقت پر سچ بولنے کی جرأت سے عاری ہو، وہ موقع گزارنے کے بعد کتنا راست گو ہو گا۔

February 1, 2013

ایک دم بڑھیا فلم

سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے وہ یہ سمجھ رہے تھے کہ پاکستان میں جنت کی تازہ ہوا چلنے والی ہے۔

January 18, 2013

آ ئیے اسلام آبا د تبا ہ کریں !

14جنو ر ی کو پا کستا ن کی ریاست کا دارالخلافہ مفلوج کرنے کی مکمل تیا ر ی ہو چکی ہے۔

January 11, 2013

بحران کو زائل کریں

14جنوری کی تاریخ کا تذکرہ کچھ ایسے ہو رہا ہے کہ جیسے اس روز صور پھونکا جائے گا۔

January 4, 2013

جمہوریت کے متوالے ……

کیا بدعنوان استحصالی مو ر و ثیت پر مبنی بے رحم افراد کے ہاتھوں سے چلنے والا نظام ہماری قسمت بدل سکتا ہے؟

December 28, 2012

و یڈ یو گیمز نہ کھیلیں

عمران خان کے مبینہ اسکینڈل کی خبروں کو گرم کرنے والوں نے شاید 30 سال پہلے ہونے والے یہ واقعات بھلا د یئے ہیں۔

December 21, 2012

اگر الیکشن ہوا تو …

ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے یہ ضمنی انتخابات خطرے کی وہ گھنٹی ہے جو پہلے سے بج رہی تھی۔

December 7, 2012

صحافت اور سازش

بدنیتی نہ تو قانون سازی ہونے دیتی ہے اور نہ لوگوں کو ظلم سے بچانے کا اہتمام کرنے دیتی ہے۔

November 30, 2012

کراچی کی دلدل

عین ممکن ہے کہ فوج کو کراچی میں خون خرابے کو روکنے کے نام پر دی جانے والی درخواست نیک نیتی پر مبنی ہو۔

November 23, 2012

بلوچستان کا بیچارا صحافی

بلوچستان کو پستی کی چکی میں پیس کر یہاں کے عمائدین اور اسلام آباد میں موجود حکمرانوں نے اپنے سیاسی حلقے مضبوط کر لیے۔

November 16, 2012
17