- احتساب عدالت نے 17 ارب کے کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹرعاصم کو طلب کرلیا
- 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے بڑھ گئے
- سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کردیا
- وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک
- بنگلہ دیش نے بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا، تمیم اقبال شامل نہ ہوسکے
- چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کے خواہش مندوں کو ٹاسک دے دیا
- نیا X وائرس، کورونا سے زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی ماہرِ صحت
- آٹو انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش میں 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی
- فِلم ’چَکی‘ کے خوفناک گُڈے کو دہشت پھیلانے پر گرفتار کرلیا گیا
- سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد
- بابراعظم اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی اپنی آوازوں پر حیران
- جماعت اسلامی کا بجلی بلوں میں اضافے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
- موٹرسائیکل چوری کے متاثرہ شہری نے گینگ بنا کر 57 وارداتیں کر ڈالیں
- سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا
- ایس ای سی پی نے انسداد منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرادیں
- بنگلادیش میں ڈینگی بخار سے 900 افراد ہلاک
- کیپکو کی نیپرا کو فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست
- بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ
- ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے اسکواڈ کا اعلان، اہم اسپنر باہر

اسپورٹس رپورٹرز

جنوبی افریقا کیخلاف کرکٹ سیریز؛ پاکستان ویمن ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان
بسمعہ معروف کی جگہ آل راؤنڈر ندا ڈار ٹیم کی قیادت کریں گی

ورلڈکپ وینیوز کی تقسیم؛ بھارتی پنجاب کو نظر انداز کرنے پر وزیر کھیل پھٹ پڑے
کرکٹ میں بڑھتی ہوئی سیاست پر خود بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں،

ناہیدہ خان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انہیں ایک ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سب سے زیادہ کیچز کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے

عماد وسیم نے شارجہ کی پچز اور کنڈیشنز کو مشکل ترین قرار دے دیا
ایسی وکٹ آپ کو کبھی نہیں ملے گی اور انٹرنیشنل کرکٹ میں کبھی ایسی وکٹ نہیں دیکھی، آل راؤنڈر

لاہور اور پنڈی میں پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے
وزیراعظم کی مداخلت کے بعد پنجاب حکومت اور کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پاگئے

معروف تاجر اور دو بار گولڈ میڈل جیتنے والے بہرام ڈی آواری انتقال کرگئے
بہرام ڈی آواری نے کشتی رانی میں دو گولڈ میڈل حاصل کیا، انہیں حکومت نے تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا تھا

کراچی ون ڈے؛ فخر زمان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
محمد یوسف، سلمان بٹ، عامر سہیل، انضمام الحق، کامران اکمل، یونس خان، شعیب ملک اور بابر اعظم سینچریز بنا چکے ہیں

جاوید میانداد اور سر ویوین رچرڈز کی سائیکل ریس توجہ کا مرکز بن گئی
بیٹرز کی سائیکلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھ کر لوگ خوب لطف اندوز ہوئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نااہلی نے کھلاڑیوں کو معاشی مشکلات سے دوچار کردیا
حکومتی گرانٹ پر نظر جمائے پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام کو حکومت پہلے ہی تسلیم کرنے سے پہلے ہی انکار کرچکی ہے

بھارت کیخلاف قومی ٹیم کی شاندار فتح؛ ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کا جشن
واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی