تازہ ترین 
< >
rss

 تنویر قیصر شاہد

پارلیمنٹ بنام پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کے جملہ ارکان کے لیے مناسب ہے کہ وہ ایس ایم ظفر صاحب کی یہ شاندار کتاب (پارلیمنٹ بنام پارلیمنٹ) ضرور پڑھیں

August 11, 2023

دلاورانہ فیصلہ

اس سے پہلے ہماری عدالتیں عظیم سیاستدان حسین شہیدسہروردی کو سزادی چکی ہیں، زیڈ اے بھٹو کوعدالتوں نے پھانسی پر چڑھادیا

August 7, 2023

باجوڑ خونریزی، نیا پٹرول بم اور وزیروں کی عیاشیاں

اسحاق ڈار نے یہ کہہ کرجان چھڑالی ہے :’’ آئی ایم ایف کے تحت ، ملکی مفاد میں یہ فیصلہ کرنا پڑا ہے ۔‘‘

August 4, 2023

چینی نائب وزیر اعظم کا دورۂ پاکستان؛ کئی توقعات

چین نے بروقت پاکستان اور وزیر اعظم شہباز شریف کی دستگیری کرکے اصل اور عظیم محسن کا ثبوت دیا ہے

July 31, 2023

مریم نواز شریف کے لیے امتحان کی گھڑیاں تیار!

نون لیگ کی چیف آرگنائزر ہونے کے ناتے اُنہیں اژدہے کی طرح منہ کھولے اِن مہلک مسائل کو اکیلے ہی حل کرنا اور سمیٹنا ہے

July 28, 2023

کاش! ہمارے حکمران بھی ایسا کر سکیں

اقتدار کے سنگھاسن پر براجمان ہونے والے ہمارے ہر حکمران نے واقعی مملکتِ خداداد کو ’’عظیم تجربہ گاہ‘‘ بنا کر رکھ دیا ہے

July 24, 2023

سرکاری و غیر سرکاری مراعات یافتہ اشرافیہ : عوام دشمن؟

قومی اسمبلی کی طاقتور اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نے بھی اِس کیس کا فیصلہ کرنے سے انکار کر دیا ہے

July 21, 2023

سردار مسعود خان اور امریکا میں پاکستانی کمیونٹی

امریکا میں پاکستانی کمیونٹی پاکستان میں بہت سرمایہ کاری کررہی ہے۔ یہ اطمینان اور مسرت کی بات ہے

July 17, 2023

نواز شریف، پاک بھارت امن اور جماعتِ اسلامی

مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا میں نواز شریف کی متوقع آمد آمد کی ’’نویدیں‘‘ سنائی جا رہی ہیں

July 14, 2023

آصفہ بھٹو زرداری پر تنقید کیوں؟

اخبارات اور نجی ٹی ویز پر اُٹھائے گئے یہ اعتراضات بجا بھی ہیں اور بروقت بھی

July 10, 2023
7