تازہ ترین 
< >
rss

 این این آئی

ڈبل روٹی پھر مہنگی، بڑا پیکٹ 100، چھوٹا 55 روپے کا ہو گیا

شوارما بریڈ 50، رس ٹرے 10 روپے اضافے سے 100 میں فروخت، فروٹ بن بھی مہنگا

August 17, 2019

حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیا

آئی ایم ایف کی ہدایات پر عملدرآمد،1305ارب روپے واپس کیے گئے،مرکزی بینک

July 28, 2019

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن کو صاحبزادی نے اپنا گردہ عطیہ کردیا

سکندر بوسن عرصہ دراز سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔

July 21, 2019

آٹا، میدہ اورفائن پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا، ایف بی آر کی وضاحت جاری

فلور ملز مالکان نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے چوکر پر سیلز ٹیکس بھی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

July 16, 2019

پتریاٹہ کیبل کارمیں پھنسے 100 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

اہلکاروں نے اندھیرے، طوفان بادوباراں کے باوجود جانفشانی سے فرائض انجام دیے، ڈی سی

July 1, 2019

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کل ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان

یکم جولائی کو تمام بینک اور تمام مالیاتی ادارے بینک ہالیڈے کی وجہ سے بند رہیں گے۔

June 30, 2019

ن لیگ کا عوام دشمن حکومتی رویے پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، بجٹ سیشن پر حکومتی رویے کی مذمت، اے پی سی انعقاد پر گفتگو

June 19, 2019

موٹاپے کا شکار نور الحسن آرمی ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل

گھر سے نکالنے کے لیے بیرونی دیوار توڑی گئی، لوڈر کے ذریعے ہیلی کاپٹر تک پہنچایا گیا۔

June 19, 2019

پولیو مہم کا دوبارہ آغاز، بنوں میں ایک اور کیس رپورٹ

پولیو کیسز کا 50 فیصد بنوں میں ہونے سے ضلع کو انتہائی حساس قرار دیا، بابر بن عطا

June 18, 2019

پنجاب اسمبلی اجلاس آج، بجٹ کل پیش کیا جائے گا

پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

June 13, 2019
20