- آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے سے مشروط کردی
- کراچی میں پولیس فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق ہوئے، علی زیدی کا دعویٰ
- راولپنڈی میں فائرنگ سے دو بچے قتل
- کابل کی مسجد میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق
- پی ٹی ائی کو سیکٹر ایچ نائن اسلام آباد میں اجتماع کی مشروط اجازت دی ہے، رانا ثنااللہ
- پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی
- اے این ایف کی کارروائی، 516 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی
- جاپانی شہری نے کتا بننے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کردئیے
- چارجنگ کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ایجاد
- یاسین ملک کو سزا دے کر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو ختم نہیں کیا جاسکتا، آئی ایس پی آر
- عوام نے عمران خان کو زناٹے دار تھپڑ مارا ہے، گونج ہر جگہ سنی گئی، مریم نواز
- ایکواسٹاراینڈروئڈ 11 ٹی وی سیریز: مناسب قیمت، بہترین فیچرز
- افغانستان میں 11 لاکھ بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رپورٹ
- پاکستانی پیسر عمرگل مستقل طور پر افغانستان کے بولنگ کوچ مقرر
- پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کی خبروں کی تردید کردی
- سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیدی
- پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ’کے ٹو‘ سر کرنے کے لیے پُرعزم
- پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی
- پی پی رکن میر غلام علی تالپور نے کافی نہ ملنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا
- شمالی وزیرستان خیبرپختونخوا سے چوتھے پولیو کیس کی تصدیق

محمد ہارون

مسجد میں رقص کرنے کا مقدمہ؛ صبا قمر اور بلال سعید الزامات سے بری
اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید نے بریت کی درخواستیں دائر کی تھیں

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 20 اپریل کو شہبازشریف کی درخواست پر سماعت کرے گا

مسلم لیگ ق کی اپیلیں خارج، دوست مزاری کے بطور ڈپٹی اسپیکر اختیارات بحال
دوست مزاری کو قانون کے مطابق اجلاس کی صدارت کرنے کا حق حاصل ہے، وہ قائد ایوان کا انتخاب کروائیں، فیصلہ

ق لیگ نے ارکان اسمبلی کے ہوٹل میں قیام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
وزارت اعلی کے لیے امیدواروں سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ن لیگ نے اراکین اسمبلی کو ہوٹل میں قید کیا ہوا ہے، ق لیگ

شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست
رمضان شوگر ملز میں نہ شیئر ہولڈر اور نہ ہی ڈائریکٹر ہوں، درخواست

میشا شفیع عدالت سے چھپن چھپائی کھیل رہی ہیں، گلوکارہ کے پیش نہ ہونے پر جج برہم
میشا شفیع نے قانون اور انصاف کے عمل کو مذاق بنایا ہوا ہے، میشا کے پیش نہ ہونے پر جوڈیشل عدالت کے ریمارکس

علی ظفر کیخلاف سوشل مہم چلانے پر میشاء شفیع کے وارنٹ گرفتاری جاری
ایف آئی اے نے علی ظفر کی مدعیت میں میشا شفیع سمیت آٹھ ملزمان کے خلاف چالان پیش کررکھا ہے

آن لائن گیم پب جی کی بندش کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان میں پب جی گیم کے منفی اثرات سے کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں عدالت پابندی کا حکم دے، درخواست