تازہ ترین 
< >
rss

 سہیل چوہدری

3 وزرا کی کرپشن کا انکشاف، وزیراعظم عمران خان کا تحقیقات کا حکم

کرپشن کا الزام ثابت ہونے وزیر اعظم وزرا کو برطرف کر دیں گے

October 22, 2018

سابق دور میں 35 لگژری گاڑیاں خریدنے کی تحقیقات شروع

نیب نے ریکارڈمانگ لیا،کابینہ ڈویژن افسران سے بھی تحقیقات ہونگی،ذرائع

October 19, 2018

وزیراعظم آج 50 لاکھ گھروں کے منصوبے کااعلان کریں گے

وزیر اعظم ’اپنا گھر اتھارٹی‘ قائم کرنے کا بھی اعلان کریں گے۔

October 10, 2018

نان فائلرز کے خلاف گھیرا تنگ، پابندیاں لگانے کا فیصلہ

پابندیوں کااطلاق پاکستان کے اندرشہریوں پر ہو گا جب کہ بیرون ملک نان فائلرپاکستانی مستثنی ہونگے، ترمیم لائی جائے گی۔

October 3, 2018

ملک میں سیاحت کے فروغ کیلیے جامع پالیسی بنائی جائے گی، وزیراعظم

ہر سال 4 نئے سیاحتی مقامات کھولے جائیں گے، وفاق رکاوٹیں دور کرے گا، عمران خان

September 30, 2018

پاکستان کو اسلامی دنیا میں بڑے ممالک کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے میں مشکلات

ایران کیخلاف انتہائی اقدام پرساتھ دیناہوگا،سعودی عرب کی شرط،معاشی مشکلات سے فوری نکالنے کیلیے کوئی اشارہ نہیںدیا

September 24, 2018

پی ٹی آئی حکومت کا مشرف غداری کیس کی پیروی جاری رکھنے کا فیصلہ

وفاقی وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت میں مقدمے کی پیروی کے لیے ایف آئی اے سے 3وکلا کا پینل،شرائط کار مانگ لیے۔

September 15, 2018

’’ایس ای سی پی ریکارڈ میں ٹمپرنگ نہیں مینوپولیشن کی گئی‘‘

کسی فائل سے الفاظ مٹانا یا نیا لکھنا ٹمپرنگ کہلاتا ہے، ایف آئی تفتیشی افسران

July 3, 2017

ن لیگ کا ایک جے آئی ٹی ممبر پر اعتراض دائر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) سمجھتی ہے کہ ایک افسر غیر جانبدار نہیں اور تحقیقات غیر شفاف ہونے کے بجائے متاثر ہو سکتی ہے۔

May 23, 2017

پاناما جے آئی ٹی ٹیم میں ایف آئی اے کی جانب سے گریڈ 21 کے دو افسر نامزد

وائٹ کالرکرائم کی تفتیش میں ماہرافسرکوجے آئی ٹی کاسربراہ بنانے کاحکم دیا گیا۔

April 22, 2017
2