تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس ڈیسک

شہرمیں بم حملے اورٹارگٹ کلنگ معمول بن چکی ہے،متحدہ

کراچی میں تسلسل کے ساتھ دہشتگردی کے واقعات کراچی آپریشن پرسوالیہ نشان ہیں

February 1, 2014

عالمی قوتیں بھی حوصلے آزمالیں، سر نہیں جھکاؤنگا، الطاف حسین

میرا سر اللہ کے سوا کسی کے آگے جھکا ہے نہ جھکے گا،حیدرآباد میں کارکنوں سے خطاب

February 1, 2014

عمران فاروق قتل کیس میں کسی گرفتاری کا ریکارڈ نہیں، چیف کراچی پولیس

کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا،حکام بالاسے پوچھاجائے،شاہد حیات، کرائون پراسیکیوشن سروس کی درخواست کاعلم نہیں،ترجمان دفترخارجہ

January 31, 2014

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

متعدد تھلے، پتھارے ہٹادیے گئے جبکہ غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کردیا گیا۔

January 31, 2014

متحدہ قومی موومنٹ کے تحت محفل ذکر مصطفیٰؐ آج ہوگی

جناح گراؤنڈ آنیوالے راستوں کی عمارتوں پر چراغاں، ڈپٹی کنوینرز نے انتظامات کا جائزہ لیا

January 25, 2014

مسلسل دہشت گردی کے باجود لائحہ عمل طے نہ ہوسکا،الطاف حسین

چارسدہ میں دھماکا قابل مذمت ہے ،پولیومہم رضاکاروں کوتحفظ فراہم کیاجائے،قائدمتحدہ

January 23, 2014

نئی دہلی،سنندا کی موت زیادہ مقدار میں خواب آور گولیاں کھانے سے ہوئی، پولیس

موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔

January 21, 2014

مشرف سے حلف لینے والے بھی غداری کے زمرے میں آتے ہیں،الطاف حسین

سابق وزیر اعظم،وفاقی وزرا، چیف جسٹس یا جج ہوں سب کے خلاف غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے

January 14, 2014

تنزلی پانیوالے پولیس افسران کو ترقیاں دی جائیں، الطاف حسین

پولیس کی تنخواہوں میں 50فیصداضافہ ،جدیدآلات اوربلٹ پروف گاڑیاں دی جائیں، الطاف حسین

January 11, 2014

پیداواری بجلی پر اختیارخلاف آئین نہیں، وزیر اعلیٰ پختونخوا

خطوط کے جواب کا انتظار ہے، مرکز سے اچھی توقع رکھتے ہیں، پرویز خٹک

January 6, 2014
19