تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس ڈیسک

نیٹو سپلائی روکنے سے امریکا پر کوئی اثر نہیں پڑیگا، الطاف حسین

انتہا پسند جماعتیں سچی ہیں تو امریکی سفارتخانے پر بھوک ہڑتال کریں، ڈرون حملے کی مذمت

November 29, 2013

ازبک صدر کی بیٹی گلنارا نے اپنے حریف سیکیورٹی چیف کیخلاف ٹوئٹر پر مہم شروع کردی

گلنارا اسماعیلو ونا کریموف اپنے پاپ اسٹار اسٹائل اور سیاسی عزائم کے باعث ازبک شہزادی کے طور پر مشہور ہیں

November 21, 2013

راولپنڈی میں اخبارات کی ترسیل کیلیے سہولتیں فراہم کی جائیں، اے پی این ایس

راولپنڈی میں اخبارات کی ترسیل اور دفاترمیں صحافیوں اوراخباری عملے کی حاضری میں سخت دشواری کاسامناہے۔اے پی این ایس

November 17, 2013

لیڈی گاگا نے خلا میں گانا گانے کی پیشکش قبول کر لی

لیڈی گاگا 2015میں ورجن گلیکٹک شپ میں ایک گاناگائے گی جو نیومیکسیکو میں زیرو Gکالونی فیسٹیول کا حصہ ہوگا۔

November 13, 2013

فوج نے عوام کے دل جیت لیے، الطاف حسین، جماعت اسلامی کیخلاف کارروائی کی جائے، بلاول، خورشید شاہ، زاہد خان

بیان باعث شرم ہے، جماعت پر پابندی لگائی جائے، زاہدخان، حکیم اللہ کو شہید قرار دینا غداری ہے، چیئرمین سنی اتحاد کونسل

November 11, 2013

منور حسن فوج کیخلاف نفرت ابھاررہے ہیں، متحدہ علما کمیٹی

فوج کے بہادر جوانوں کے بارے میں شرمناک رائے کا اظہار کرنیوالے ملک دشمن ہیں

November 10, 2013

اولمپک مشعل کے ساتھ خلا میں چہل قدمی

روسی خلابازوں اولگ کوتوو اور سرگئی ریزنسکی نے مشعل کو روشن کیے بغیر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے باہر چہل قدمی کی

November 10, 2013

الطاف حسین کا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردارہے،علماء

مذہبی رواداری اور بھائی چارہ وقت کی اہم ضرورت ہے،احمد سلیم صدیقی ،عادل خان

November 10, 2013

شہرمیں قتل وغارتگری کے واقعات بند کرائے جائیں، رابطہ کمیٹی

گورنرسندھ اوروزیراعلیٰ سندھ ایم کیوایم کے ذمے داران وکارکنان کے قتل کانوٹس لیں

November 8, 2013

ایل این جی ٹرمینلزکے ٹینڈرمیں پروکیورمنٹ رولزکی خلاف ورزی

بولی دہندہ کمپنی نے کیمیکل ٹرمینل کوایل این جی قراردیا،مطلوبہ صلاحیت بھی نہیں

November 8, 2013
22