تازہ ترین 
< >
rss

 تنویر محمود راجہ

حکومت نے نیپرا کو بجلی 3روپے 20 پیسے سستی کرنے سے روک دیا

وزارت خزانہ اور وزارت پانی وبجلی کے دباؤکے باعث نیپرا نے سماعت ملتوی کردی

January 30, 2015

من پسند پاور پلانٹس سے بجلی کی خریداری سے ملک کو 21 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

یپکول اور جاپان پاورسے 230 میگا واٹ سستی بجلی نہ خریدنے سے ماہانہ ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے،

January 27, 2015

استعفوں کی منظوری سے پی پی نے ن لیگ کی مشکلات بڑھادیں

معاملہ بہت گمبھیر ہے اوراستعفوں کی منظوری کا فیصلہ اسپیکر سردار ایاز صادق کی وطن واپسی کے بعد ہی ہو سکے گا، شیخ آفتاب

January 23, 2015

ن لیگ خود رینٹل پاور پلانٹس لگانے پر مجبور ہوگئی

پاور پلانٹس جو نیب یا نیپرا سے کلیئر ہوں گے اور وہ کسی بھی طور متنازع نہیں ہوں گے

January 19, 2015

فوجی عدالتوں کے بجائے موجودہ قوانین پرہی عمل کیاجائے، وزارت قانون کی تجویز

پہلے سے موجود دہشتگردی ایکٹ جیسے قوانین پرعملدرآمد یقینی بنا لیاجائے تو مزید کسی قانون یا ترمیم کی ضرورت ہی باقی نہیں

December 31, 2014

ن لیگ کو 21ویں ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات

سینیٹ میں اس وقت پیپلز پارٹی اور اسکے اتحادیوں کی اکثریت ہے، آئندہ سال حکمراں جماعت کو اکثریت مل جائیگی

December 29, 2014

فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے آئینی ترمیم کامسودہ تیار

مسودے کو تمام جماعتوں کے آئینی ماہرین کے سامنے رکھا جائے گا۔

December 27, 2014

سفارتکاروں سمیت غیرملکیوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

سفرا کی نقل وحرکت محدود،پولیس کو آگاہ کیے بغیرتقریبات میں نہ جائیں،وزارت داخلہ

December 23, 2014

اسلامی نظریاتی کونسل کی 69 رپورٹس پر پارلیمنٹ خاموش

کونسل نے اب تک قوانین کی اسلامی تشکیل سے متعلق 28 رپورٹیں اور مختلف موضوعات پر11رپورٹیں پارلیمنٹ کو بھجوائیں۔

November 30, 2014

پیٹرولیم مصنوعات کے ساتھ یکم دسمبر سے بجلی بھی سستی ہونے کا امکان

سی پی پی اے نے نیپرا کو درخواست دے دی، سماعت 24 نومبرکو ہوگی

November 21, 2014
11