تازہ ترین 
< >
rss

 تنویر محمود راجہ

ن لیگ کے ٹکٹوں پر سوال؟ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج طلب

 فیصلے کے سینیٹ الیکشن پر اثرات،ضمنی انتخابات کے امیدواروں کو ٹکٹوں کا جائزہ لے گا۔

February 22, 2018

3 سال میں 3 ہزارسے زائد انسانی اسمگلر گرفتار

پنجاب سے 2 ہزار 259 ،اسلام آباد سے1045، خیبرپختونخوا سے77، سندھ سے5 اور بلوچستان سے 2 افراد گرفتار کیے گئے۔

February 19, 2018

شدت پسندی کے خاتمے کیلیے 3 ہزار افراد کی ذہن سازی

5 مراکز قائم، تربیت یافتہ کوئی نوجوان دوبارہ عسکریت پسند نہیں بنا۔

February 5, 2018

سیکڑوں نجی اسپتال و لیبارٹریز ٹیکس نیٹ میں موجود ہی نہیں

اسلام آباد میں 48 اسپتال ولیبارٹریز رجسٹرڈ، 3 سال میں 79 کروڑ انکم، ڈھائی کروڑسیلز ٹیکس دیا

January 15, 2018

پیپلز پارٹی پنجاب میں مذہبی جماعتوں سے انتخابی اتحاد کیلیے سرگرم

سیٹ ایڈجسٹمنٹ بھی کرنا پڑی تو پیپلزپارٹی اس حوالے سے غور کرے گی، پی پی رہنما

January 8, 2018

2017؛ قومی اسمبلی سے 56 بل منظور، عمران خان مکمل غیرحاضر رہے

11 اجلاسوں کی 87دن کارروائی جاری رہی، محمود اچکزئی 49، خورشیدشاہ 39 بار آئے

January 1, 2018

314 سیاسی جماعتیں قانونی تقاضے پورے کرنے میں ناکام

صرف 38 جماعتوں نے 2 ہزار ممبران کی تفصیل اور رجسٹریشن فیس جمع کرائی۔

December 26, 2017

کے پی ٹی اور پورٹ قاسم کو 4 سال میں ڈیڑھ کھرب کی آمدن

پورٹ قاسم اتھارٹی سے95 ارب 31 کروڑ 60 لاکھ، کراچی پورٹ ٹرسٹ سے67ارب25کروڑ کی آمدن ہوئی۔

December 16, 2017

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی بیٹریاں دوران پولنگ کام چھوڑ گئی تھیں، رپورٹ

دونوں ضمنی انتخابات میں کچھ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی بیٹریاں دوران پولنگ کام چھوڑ گئی تھیں، رپورٹ

December 15, 2017

گریٹر اسرائیل منصوبہ؛ ٹرمپ نے دنیا کو تباہی کے راستے پر ڈال دیا

مختلف سیاسی رہنماؤں کا ایکسپریس فورم اسلام آباد میں اظہارِ خیال

December 11, 2017
2