تازہ ترین 
< >
rss

 تنویر محمود راجہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی اہم دستاویزات غائب کرنے کا انکشاف

سی ڈی اے کے عملے کی ملی بھگت سے دستاویزات فروخت کردی جاتی ہیں۔

March 31, 2017

16 ہزار 212 میگاواٹ بجلی کے 28 منصوبوں پرکام جاری

3 منصوبے رواں سال، 10 منصوبے 2020، 15 منصوبے 2024 تک مکمل ہوں گے

February 27, 2017

سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی تین شوگر ملز کو کریشنگ سے روک دیا

حكم امتناع كے باوجود شوگر ملز پركام كیسے جاری رہا توہین عدالت ثابت ہوئی تو كارروائی كریں گے، چیف جسٹس پاکستان

February 9, 2017

انرجی سیکٹر کا گردشی قرضہ 320 ارب پر منجمد

وصولیاں 93 فیصد، آئی پی پیز کو 61 ارب، پی ایس او کو 24 ارب کی ادائیگی ہوئی، وزارت بجلی

January 15, 2017

پارلیمانی کمیٹی انتخابی اصلاحات کی 2 سے زائد نشستوں پر الیکشن لڑنے پر پابندی کی سفارش

مردم شماری نہ ہونے پر انتخابی فہرستوں کی بنیاد پر ہر 10 سال بعد حلقہ بندیاں ہوںگی

December 23, 2016

سندھ طاس معاہدہ؛ پاک بھارت باضابطہ بات چیت آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان

معاملے پر بھارت كی جانب سے مذاكرات كا مثبت جواب ملا ہے، ذرائع انڈس واٹر کمشنر

December 17, 2016

بجلی چوری سے قومی خزانے کو 33 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا، آڈیٹر جنرل کا انکشاف

کروڑوں یونٹ ضائع کرنے پر پیسکو نے سب سے زیادہ15ارب کا نقصان کیا، آڈیٹر جنرل پاکستان

October 16, 2016

نیپرا ٹیرف قبول نہیں، چینی کمپنی کا مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن پر کام سے انکار

کاساٹرانسمیشن لائن سے بھی زیادہ لاگت مانگی گئی، نیپرا،

October 14, 2016

پاور سیکٹر میں بے قاعدگیاں، خزانے کو 74 ارب سے زائد کا نقصان

گدو پاور پلانٹ منصوبے میں18.9ارب کا نقصان ہوا، آڈیٹرجنرل کی رپورٹ

October 9, 2016

اقتصادی راہداری کے تحت 874 کلو میٹر طویل 4 شاہراہوں کی تعمیر مکمل

تھاکوٹ تا حویلیاں، ملتان سکھر اور براہما ڈی آئی خان موٹرویز پرکام شروع نہ ہو سکا

October 3, 2016
5