تازہ ترین 
< >
rss

 تنویر محمود راجہ

پاکستان نے بھارت کے متنازع رتلے اور کشن گنگا ڈیم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کر لیا

سندھ اور جہلم سمیت 6 دریاؤں کاپانی پاکستان کے لیے مختص ہے، ڈیموں کے ڈیزائن میں تبدیلی سے پاکستان کا پانی کم ہو رہا ہے

September 26, 2016

قلت آب اور سیلاب پر قابو پانے کے لئے دس نئے ڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

بلوچستان، گلگت بلتستان، فاٹا اور خیبر پختونخوا میں تعمیر کیے جانیوالے ان ڈیموں کی منصوبہ بندی مکمل کرلی،دستاویز

August 22, 2016

محکمہ پوسٹ کی اپ گریڈیشن کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پاکستان پوسٹ کی سسٹم اپ گریڈیشن کے لیے ساڑھے 3 ارب روپے کی ضرورت ہے،مصدقہ ذرائع

July 31, 2016

چشمہ میں 1100میگا واٹ کا نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانے کا فیصلہ

انرجی بحران پرقابو پانے اورسستی بجلی کی پیداوار کے لیے میاںوالی میں چین کے تعاون سے ملک کاسب سے بڑا ’چشمہ لگایا جائیگا

June 2, 2016

بلوچستان ہاؤس وزیراعلیٰ ثنا ﷲ زہری کیلیے سیکیورٹی رسک بن گیا

اسلام آبادآمد پرہوٹل میں قیام کوترجیح دیتے ہیں، اخراجات جیب سے اداکرتے ہیں، ذرائع

May 23, 2016

نندی پورپاورپلانٹ خزانے پربوجھ ؛  اضافی فیول کھپت سے بجلی پیداوارپر3ارب کا نقصان

پہلے اربوں روپے اضافی لاگت سے پلانٹ بنا،مشکل سے بجلی کی پیداوارشروع ہوئی لیکن مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے کاریکارڈبنادیا

April 27, 2016

ڈیم نہ بنائے تو پانی پر خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایکسپریس میڈیا گروپ کے زیر اہتمام سیمینار

ڈیموں پرسیاست نہ کی جائے، عابد شیر علی، سالانہ18ارب کاپانی ضائع ہوتاہے، چیئرمین ارسا

March 23, 2016

بجلی چوری روکنے کیلیے موبائل فون میٹرریڈنگ میں مزاحمت کا سامنا

کیسکو 38، سیپکو 40، حیسکو 15، لیسکو کی50 اور فاٹا کی تمام 11 سب ڈویژنز کو موبائل فون میٹر ریڈنگ پر منتقل نہ کیا جا سکا

March 20, 2016

پانی کے ہر طرح کے استعمال پر یکساں ٹیرف مقرر کرنیکا فیصلہ

واٹر پالیسی کو بچوں کے تعلیمی نصاب میںب ھی شامل کیا جائے گا تاکہ قوم میں ایک مجموعی آگہی پیداکی جا سکے،ذرائع

March 14, 2016

اقتصادی راہداری، 750 ارب کے مواصلاتی منصوبوں کی ڈیزائننگ مکمل

گلگت تا حیدرآباد 4 سے 6 لائن سڑکیں بنائی جائیںگی، منصوبے 3 سال میں مکمل ہونگے

January 18, 2016
6