تازہ ترین 
< >
rss

 تنویر محمود راجہ

ایکسپومیں بھرپوررہنمائی ملی،تمام پریشانی دور ہوئی، طلبا

ایکسپو میں تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف مقابلوں کا انعقاد کرکے بہترین تفریح بھی فراہم کی گئی ہے۔

May 14, 2015

پہلے بجٹ اجلاس، پھر صدارتی خطاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور

حکومت مختلف تجاویز پر غورکر رہی ہے اور جلد ہی اس بارے میں اعلان متوقع ہے۔

May 4, 2015

مالی سال2015-16 کے لئے بجلی یونٹ 4 روپے تک مہنگا کرنے کا فیصلہ

تقسیم کارکمپنیوں نے نیپراکومالی سال2015-16کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اوسطا 3 سے 4روپے تک اضافے کی سفارش کی تھی۔

May 3, 2015

ٹرانسمیشن لائنز اضافی بجلی ترسیل کرنے کی صلاحیت سے محروم

اپ گریڈیشن کے لیے 7 سال درکار، سپلائی کے مسائل وزارت بجلی کے لیے چیلنج بن گئے

April 13, 2015

کھارا پانی قابل استعمال بنانے کیلیے پلانٹ لگانے کا فیصلہ

پی اے آر سی مختلف شہروں میں مقامی طور پر تیار کردہ یونٹس لگائے گی

April 6, 2015

کھارے پانی کو قابل استعمال بنانے کیلیے حکمت عملی تیار

آسٹریلیا سے درآمدہ سولر ڈی سالیٹیشن سسٹم یونٹس پی اے آر سی نے خود تیار کرنے شروع کردیے

April 6, 2015

بجلی کے اسمارٹ میٹرز کا منصوبہ پی سی ون منظوری کا منتظر

منظوری کے بعد3 ماہ میں آئیسکو کے 23 لاکھ صارفین کیلیے میٹرز کی تنصیب شروع ہو جائیگی

March 30, 2015

انتخابی اصلاحات، تجاویز کی منظوری میں پی ٹی آئی کا بائیکاٹ رکاوٹ

کمیٹی کے 4 اگست سے20 اکتوبر تک 7 اجلاسوں میں پی ٹی آئی اراکین شریک نہیں ہوئے

March 16, 2015

بجلی صارفین کو3 روپے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کی توقع

نیپرا تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے درخواستوں پر رواں ماہ اپ فرنٹ ٹیرف کا تعین کرے گی

March 9, 2015

سینیٹ انتخابات؛ مخالفت کرنیوالی حکمراں جماعت ہارس ٹریڈنگ کرنے لگی

ہارس ٹریڈنگ کے سینگ نہیں ہوتے، نوازشریف خود ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہیں، سربراہ بی این پی اسراراللہ زہری

March 1, 2015
9