تازہ ترین 
< >
rss

 فیاض ولانہ

منور حسن کے بیان پر معذرت خواہ ہوں، امید ہے واپس لے لیں گے، صاحبزادہ طارق

معاملے پر شوری کا اجلاس بلالیا، رہنما جماعت اسلامی ،بیان گزشتہ پالیسیوں کا ابال ہوسکتا ہے،علی محمدخان

November 13, 2013

اسٹیبلشمنٹ ہی طاقتور ہے طالبان سے مذاکرات کا علم نہیں، فضل الرحمن

سیاستدان اس خوش فہمی میںنہ رہے کہ وہ طاقتورہے،طالبان سے مذاکرات کیلیے اب انتظار کرنا ہوگا، فضل الرحمن

November 13, 2013

سیاسی بیانات پر بحث کی بجائے قومی یکجہتی کی ضرورت

پوری پاکستانی قوم ایک طویل عرصہ سے شدت پسندی کی راہ پر چلنے والوں کے ساتھ نبردآزما ہے۔

November 12, 2013

نوجوانوں کو20لاکھ روپے تک قرضہ دینے کی اسکیم منظور، سیاسی مداخلت نہیں ہوگی، نواز شریف

خواتین کیلیے 50فیصد،شہدا لواحقین کیلیے بھی کوٹا مختص،ایک لاکھ افرادکوبلاسودقرضے ملیں گے،ایک کروڑ افراد کو فائدہ ہوگا

November 12, 2013

پختونخوا: 11 وزرا کی کرپشن کی تحقیقات مکمل، ہٹائے جانیکا امکان

اس بات کاقوی امکان ہے کہ عمران خان آج پارٹی کے صوبائی وزرا کوکرپشن کے الزامات کے باعث وزارتوں سے فارغ کردیں گے۔

November 11, 2013

منور حسن 59ء تک کمیونسٹ نظریات کی طلبہ تنظیم، پھر جماعت اسلامی سے وابستہ ہوئے

سید منورحسن یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران بیڈمنٹن کے چیئمپئن اورکرکٹ و ٹیبل ٹینس کے اچھے کھلاڑی رہے۔

November 11, 2013

کفایت شعاری، وزیراعظم آفس کے اسٹاف میں 50 فیصد کمی

پہلے مرحلے میں پبلک شکایات ونگ اورپبلک افیئرزونگزکووزارت پارلیمانی امور کے ماتحت کردیا گیا۔

November 6, 2013

امریکی ڈرون حملہ امن مذاکرات کو لے ڈوبا

چوہدری نثار نے طالبان کو مذاکرات کیلئے آمادہ کیا تو امریکا نے حملہ کر کے امن مذاکرات کی دھجیاں بکھیر دیں۔

November 5, 2013

ڈرون حملہ: حکومت واپوزیشن آج آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیگی

نیٹو سپلائی کی بندش کے مطالبے پرغورمتوقع،وزیراعظم آرمی چیف ملاقات بھی ہوگی

November 4, 2013

ڈرون حملہ مذاکرات کیلیے دھچکا،قومی قیادت انگشت بدنداں

وزیرداخلہ کے سیاسی قیادت سے رابطے،امریکا سے احتجاج کیاجائے،وزیراعظم کی ہدایت

November 2, 2013
10