تازہ ترین 
< >
rss

 فیاض ولانہ

حکومت کا اپوزیشن لیڈر سے بیک ڈور رابطہ، پیپلز پارٹی مشرف کے خلاف 99 سے کارروائی کے مطالبے سے دستبردار

جمہوریت کیلیے ضروری ہے مشرف کامعاملہ منطقی انجام تک بڑھایاجائے اور حکومت اپوزیشن کی متضادآراء نہ ہوں،حکومتی رابطہ کار

December 28, 2013

وزیراعظم کی بیرون ملک جائیدادنہ غیرملکی بینک اکائونٹس

1.8ارب کی اراضی،لاہورمیں 25کروڑکا گھر، بیٹے کی بھیجی رقوم کابھی ذکر

December 26, 2013

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے وزیر اعظم کی چیئرمین نجکاری کمیشن بنانے کی پیشکش ٹھکرا دی

جب تک میرا نام رینٹل پاورکیس سے کلیئرنہیں ہوجاتاتب تک کوئی بھی حکومتی عہدہ قبول کرنامناسب نہیں سمجھتا، شوکت ترین

December 19, 2013

سیاسی و عسکری قیادت میں اتفاق ، طالبان سے مذاکرات کیلیےآخری کوشش کرنے کا فیصلہ

افغان سرحدپرسیکیورٹی بڑھانے پر اتفاق،بھارت سے تعلقات بحالی کامیکنزم بنایاجائیگا،قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس

December 18, 2013

وفاقی حکومت کے عجلت میں کئے گئے فیصلے

ہمارے محترم وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے تمام اخلاص اور محنت کے باوجود ہمیں ڈالر کے کاروباری زیادہ اور وزیر خزانہ کم۔۔۔

December 18, 2013

قومی اداروں کے سربراہان کا تقرر، کمیشن کو کام تیز کرنیکی ہدایت

کمیشن سربراہ عبدالرؤف کی چھٹی ختم،ایم ڈی پی آئی اے کیلیے 3 نام وزیراعظم کوارسال

December 16, 2013

عبدالقادرملاکی پھانسی پرمذمت لیاقت بلوچ نے شیخ رشید کا شکریہ ادا کیا

تقریب میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ خصوصی طور پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے پاس چل کر گئے۔

December 14, 2013

ایک بلوچ حکومتی رکن کا سیکریٹری بننے سے انکار، دوسرا راضی

شفقت بلوچ کا وزیر سے کم عہدہ لینے سے انکار،رجب بلوچ کو وزیرداخلہ نے رضامند کرلیا

December 12, 2013

امریکی دھمکی، ملکی اورعالمی سطح پر رائے عامہ ہموار کرنیکا فیصلہ

سفارتکاروں کو متحرک کیا جائیگا، مغربی سفارتکاروں کو باخبر رکھنے کے فیصلے پر عملدرآمد شروع

December 11, 2013

نیٹو سپلائی کی بندش، امریکی امداد سے ہاتھ دھونا پڑسکتے ہیں

قیادت کے قحط زدہ ماحول میں ہمارے پاس قائدین کا دستیاب ہو جانا ہی دلفریب خوش نصیبی سے کم نہیں

December 11, 2013
8