تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

ٹنڈوآدم میں 16گھنٹے بجلی بندش معمول بن گئی

سیکڑوں دیہات متاثر، رات کے اوقات میں بھی بجلی بند رہنے لگی، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

December 3, 2013

سندھ یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہونگے

صوفی پینل سے ڈاکٹر نعمت، پروگریسوسے اظہر شاہ صدر کا انتخاب لڑیں گے

December 2, 2013

ٹھٹھہ، تیز رفتار ٹرک کی پک اپ اور رکشا کو ٹکر، 30 افراد زخمی، 10 کی حالت نازک

زخمیوں میں 10 بچے اور10خواتین شامل، گائوں مکلی ناریجو کے رہائشی شادی کی تقریب میں جارہے تھے، گجو کے قریب حادثہ پیش آیا

December 2, 2013

مہران یونیورسٹی اورامریکی کمپنی میں آئی ٹی انکیو بیٹر کے قیام کا معاہدہ

ذہین طلبہ کو معیاری تعلیم تک رسائی کے مواقع ملنے کے علاوہ تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا ،وائس چانسلر اسلم عقیلی

November 30, 2013

حکومتی احکام نظر انداز، گنے کی کرشنگ کا آغاز نہ ہو سکا، فصل تباہ

ٹھٹھہ وسجاول کی 4 شوگر ملیں بند، کاشت کاروں کو بھاری نقصان کا سامنا، مل مالکان کی من مانیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔

November 27, 2013

ٹنڈو آدم ، ڈاکوؤں نے سڑک بلاک کر کے درجنوں افراد کو لوٹ لیا

ملزمان 4 موٹر سائیکلیں، نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے، بڑھتی ہوئی بد امنی پر شہریوں کا اظہار تشویش

November 27, 2013

سندھ یونیورسٹی، غیر نصابی سرگرمیوں کیلیے ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائیگا

وائس چانسلر کی زیر صدارت اجلاس میں سیکیورٹی اور پارکنگ کے متعلق بھی مختلف فیصلے

November 27, 2013

ڈرون حملوں کیخلاف تادم مرگ دھرنے دیے جائیں تو حمایت کرینگے،الطاف حسین

احتجاج کرنیوالی جماعتیں 72 گھنٹوں میں اعلان کریں کہ وہ سفارتخانوں پر دھرنے دینگی،وفدسے گفتگو

November 26, 2013

محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہی، ضلع ٹھٹھہ کے تاریخی مقامات زبوں حالی کا شکار

ماضی کے حکمرانوں اور سپہ سالاروں کے مقبروں کی دیواریں اور چھتیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، قیمتی پتھر چوری

November 25, 2013

بدین، رائس مل مالکان اور بیوپاری کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

من مانی قیمت پر دھان کی خریداری، صفائی اور نمی کے نام پر فی بوری 10 کلو کی کٹوتی، کاشت کاروں کو بھاری نقصان کا سامنا

November 24, 2013
10